کچھ دعائیں بھی رکھنا بستے میں

شاعرہ:شہلا خان آخری الوداعی خدشے میںکچھ دعائیں بھی رکھنا بستے میںایک لمحے میں حادثہ ہوگاعمر لگ جائے گی سنبھلنے میںپھر ہوس ناچتی پھرے گی اورمردہ بچے ملیں گے کچرے میںان کی تعبیر مہنگی پڑتی ہےخواب بکنے لگے ہیں سستے میںذات کی قید سے نہیں نکلیمیں اکیلی تھی اتنے مجمعے میںمجھ کو جلدی تھی گھر پہنچنے … Read more

سوال: نظم ”مدنیت اسلام“ کا مفہوم اپنے الفاظ میں بیان کریں۔

جواب: مدنیت اسلام:اقبال نے اس فلسفیانہ نظم میں مسلمان کی آئیڈیل (مثالی) زندگی کا نقشہ کھینچا ہے اور فی الحقیقت یہ نظم بہت غور سے پڑھنے لائق ہے۔ملاحظہ فرمائیں:بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کیا ہے یہ ہے نہایت اندیشہ و کمال جنوں  طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب یگانہ اور مثال زمانہ گو نا گوں … Read more

اُستاد کی عظمت…ضیاء اللہ محسن

اُستاد کی عظمت تو ہے مسلّم جہاں میںاُستاد ہی اُمّید بہاراں ہے خزاں میں اُستاد محبت کی علامت ہے وطن میںاُستاد تو کلیوں کی سی رونق ہے چمن میںمہکائے دل و جان کو خود اپنے فسوں سےاُستاد کی محنت سے تو خوشبو ہے سخن میں اُستاد کی عظمت تو ہے مسلّم جہاں میںاُستاد ہی اُمّید … Read more