سوال:اخبار کی طباعت کے مختلف طریقے بیان کریں۔

جواب:اخبار کی طباعت کے طریقے: یوں تو طباعت کے بیسیوں طریقے رائج ہیں لیکن اخباروں اور رسالوں کی طباعت کے لیے عموماً مندرجہ ذیل چار اقسام کو استعمال کیا جاتا رہا ہے۔حرفی طباعت:اس میں حرف جوڑ کر طباعت کی جاتی ہے۔ سیسے سے بنے ہوئے یہ حروف مختلف سائز اور پوائنٹ نمبر کے ہوتے ہیں۔ … Read more

سوال:پارلیمانی اور صدارتی طرز حکومت میں فرق واضح کریں۔

جواب:پارلیمانی اور صدارتی طرز حکومت: آج کل کے جمہوری دور میں تمام ملکوں میں یا تو پارلیمانی طرز حکومت ہے یا صدارتی حکومت۔ یہ دو اقسام ہیں قدرت میں حکومت کے مختلف شعبوں کے درمیان تعلق کی نوعیت کی بنا پر ہی بنائی گئی ہیں۔ پارلیمانی طرز حکومت: پارلیمانی طرز حکومت میں حکومت کے تین … Read more

سوال:مختلف معاشی نظاموں کے اہم نکات بیان کریں۔

جواب: معاشی نظام کی تعریف: عبدالحلیم خواجہ لکھتے ہیں:”عام فہم انداز میں معاشی نظام سے مراد مختلف اداروں کا ایک ایسا مربوط سلسلہ ہے جس کی بدولت کسی ملک یا قوم کے لوگ اپنے مقدر کی طبعی اور انسانی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی احتیاجات کی تسکین کے لیے اشیاء و خدمات پیدا … Read more

سوال: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت بیان کریں۔

جواب: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت: حقیقت نگاری:حقیقت کے لغوی معنی اصلیت یا سچائی کے ہیں۔ادبی اصطلاح میں ایسی تحریریں حقیقت نگاری کی ذیل میں آتی ہیں۔جن میں تخیلاتی اور جذباتی رنگ آمیزی نہ کی گئی ہو۔تصوراتی یا مثالی دنیا کے بجائے معروضی حقائق کو پیش کرنا اور ٹھوس واقعات کی بنیاد پر … Read more

سوال: مسجد قرطبہ کے آخری دو بندوں کی تشریح کریں۔

جواب: مسجد قرطبہ: نظم:’مسجد قرطبہ“،جدید اردو شاعری میں کلاسیک کا درجہ رکھتی ہے۔ اسے اکثر نقادوں نے اردو نظم کی مجموعی روایت میں بھی عظمت کا حامل سمجھا ہے۔جس عظمت و شکوہ کا تصوراموی سلطنت کی قرطبہ کی مسجد کے سلسلے میں کیا جاتا ہے،اسی عظمت وشکوہ کاعکس اقبال کی ’مسجد قرطبہ‘میں دیکھا جاتاہے؛ایک کے … Read more