سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں: چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں ، ہمارے سامنے سوال ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کیا آئینی حیثیت ہے؟ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر … Read more