سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر … Read more

سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیےکہ  آئین کے احکامات  رولز  سے بالادست ہوتے ہیں ، ہمارے سامنے سوال ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کیا  آئینی حیثیت ہے؟ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر … Read more