مغرور مٹکو

تحریر:علی اکمل تصور کٹول ایک موٹی سی سفید رنگ کی مرغی کا نام تھا۔وہ گھر بھر کی لاڈلی تھی۔اچھو تو اس پر جان چھڑکتا تھا۔ وہ دس سال کا ایک ہونہار بچہ تھا۔سکول سے لوٹتے ہی وہ کٹول کے ساتھ کھیلنے میں مگن ہوجاتا تھا۔اچھو کے ابو کا نام حسن دین تھا۔ وہ اجرت پر … Read more

مخلص…محسن حیات شارف

دروازے پر ہونے والی دستک نے میڈم تبسم کو چونکا دیا۔ وہ اس وقت جماعت پنجم میں موجود تھیں اور بچوں کا ہوم ورک چیک کر رہی تھیں۔ انھوں نے کاپیوں سے نظر اٹھا کر دروازے کی سمت دیکھا۔ وہاں آیا موجود تھیں۔ وہ ان کے لیے پرنسپل صاحبہ کا پیغام لائی تھیں۔ انھیں چھٹی … Read more

زروا اور مس شاہین…. تنزیلہ یوسف

”مس شاہین کو دیکھا؟“ زروا سخت غصے میں تھی۔”کیوں بھئی کیا ہوگیا؟“مجھے اس کا غصے میں آجانا حیران کررہا تھا۔”تین سال ہمیں پڑھایا، کبھی کسی قسم کا فیشن نہ کیا۔ میں اور میری ہم جماعت لڑکیاں انھیں اپنے لیے رول ماڈل سمجھتی تھیں۔“”ارے بھئی! یہی تو میں بھی پوچھ رہی ہوں کہ اب ایسا کیا … Read more

بھگوڑا…علی اکمل تصور

وقاص کی عادت تھی، وہ بیٹھے بٹھائے گھر سے غائب ہو جاتا تھا، اسکول سے غائب ہو جایا کرتا تھا۔ یہ روز کا معمول تھا۔ ایسے میں سکول میں استاد جی اور گھر میں امی ابو پریشان ہو جاتے تھے۔ استاد جی چند ہوشیار طالب علموں کو اس کی تلاش میں روانہ کرتے تھے، پھر … Read more

خوش بخت…افسانہ__تحریر:تنزیلہ احمد

تاحد نگاہ دکھائی دیتے گیہوں کے لہلہاتے کھیت بہت خوب صورت دکھائی دیتے تھے۔ کھیتوں کے بیچ و بیچ پگڈنڈی پر سرشاری سے بھاگتے ہوئے وہ بے فکری سے ہنس رہی تھی۔ اپنے دونوں بازو اس نے امن کی فاختہ کے سپید پروں کی مانند ممکن حد تک پھیلا رکھے تھے۔ تیزی سے دوڑتے ہوئے … Read more