سوال:سب ایڈیٹر کون ہوتا ہے؟ اخبار کی تدوین کے مختلف مراحل بھی بیان کریں۔

جواب:سب ایڈیٹر:ایک اخبار میں چھپنے والا مواد خبروں، تصویروں، مضمونوں اور فیچروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مواد مختلف ذرائع سے اخبار کے دفتر میں پہنچتا ہے لیکن یہ سارا مواد جوں کا توں اخبار میں چھپنے کے لیے نہیں بھیج دیا جاتا۔ یہ مواد پڑھا جاتا ہے۔ اس میں سے قابل اشاعت مواد منتخب … Read more

اخبار کی تزئین و ترتیب

سوال:اخباری تزئین و ترتیب کے مختلف انداز اور اصول واضح کریں۔ جواب: اخباری تزئین و ترتیب:اخباری تزئین و ترتیب کے لیے میک اپ یا لے آؤٹ کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں لیکن ان اصطلاحات میں تھوڑا سا فرق ہے۔اخباری صفحے پر چھپنے والے مواد کی ترتیب کا خاکہ لے آؤٹ کہلاتا ہے یعنی کسی … Read more

سوال: جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر روشنی ڈالیں۔

جواب:جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیاں: دوسری عالمی جنگ کے بعد اس تیزی سے صنعتی ترقی ہوئی کہ دنیا سمٹ کر مختصر ہو گئی۔ یورپ میں مارشل پلان کے نفاذ سے معاشی بدحالی کا دور ختم ہوا اور ایسی خوش حالی کا دور دورہ ہوا جس کی کبھی مثال نہ ملتی تھی۔ … Read more

سوال: اخبار کی اشاعت میں درپیش مسائل کا جائزہ لیں۔

جواب: اخبارات کی اشاعت کے مسائل: اخبار کی تقسیم اور فروخت کو اشاعت کہا جاتا ہے۔ اخبارات کی تعداد اشاعت عموماً ہزاروں اور لاکھوں میں ہوتی ہے۔ تعداد اشاعت کے لحاظ سے پاکستانی اخبارات دنیا میں بہت پیچھے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں اخبارات جاپان میں چھپتے ہیں۔اخبارات کی اشاعت کا تعلق … Read more

سوال:اخبار کی طباعت کے مختلف طریقے بیان کریں۔

جواب:اخبار کی طباعت کے طریقے: یوں تو طباعت کے بیسیوں طریقے رائج ہیں لیکن اخباروں اور رسالوں کی طباعت کے لیے عموماً مندرجہ ذیل چار اقسام کو استعمال کیا جاتا رہا ہے۔حرفی طباعت:اس میں حرف جوڑ کر طباعت کی جاتی ہے۔ سیسے سے بنے ہوئے یہ حروف مختلف سائز اور پوائنٹ نمبر کے ہوتے ہیں۔ … Read more

سوال: سہ سال قیامِ یورپ اقبال کی بصیرت پر کس طرح اثر انداز ہوا؟

جواب: سہ سال قیامِ یورپ: یہ علامہ اقبال کی شاعری کا دوسرا دور ہے۔ 1905ء سے 1908ء تک نے یورپ میں قیام کیا اور اس دور میں تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے ان کی توجہ شاعری کی طرف کم رہی ہے۔ تاہم بانگِ درا کے دور دوم میں جو نظمیں موجود ہیں، ان سے یہ … Read more