جنگل کا معرکہ مہماتی کہانی

تحریر : محمد فیصل علی جنگل کا یہ حصہ کافی گنجان تھا۔ درختوں کے گھنے جھنڈ، جھاڑیاں اور گھاس پھوس سب کچھ بکثرت پھیلا ہوا تھا۔ یہاں دس کے قریب خیمے نصب تھے۔ خیموں کے باہر کٹائی کرنے کے لیے مشینری اور باربرداری کے لیے ٹرک قطار میں کھڑے تھے۔ ایک بہت بڑی فرم یہاں … Read more

بھاشلو… کہانی

تحریر:علی اکمل تصور ”امی جان! آپ مجھے کیوں روک رہی ہیں؟“”اس میں تمھاری بہتری ہے بیٹا!“”آپ کیوں نہیں سمجھتیں کہ میں اب بچہ نہیں رہا۔“”میں سمجھتی ہوں بیٹا!سمجھتی ہوں کہ اب تم بڑے ہو گئے ہو مگر تم سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے کہ میں تمھاری بھلائی چاہتی ہوں۔“”مجھے تو لگتا ہے کہ آپ … Read more

بوڑھا گورکن…خوف ناک کہانی

تحریر:فلک زاہد ”موت برحق ہے، ایک دن تو بہرحال ضرور آنی ہے۔“ بوڑھے گورکن نے ایک سرد آہ بھر کر کہا اور پھر اپنے پالتو کتے ٹامی سے مخاطب ہوا:”ٹامی! تم تو جانتے ہی ہو کچھ لمحوں کے بعد پھر سے ہیلووین کی ہولناک رات کا آغاز ہوجائے گا۔“ٹامی زبان نکالے اس کی بات اس … Read more

گلاب پری

تحریر:علی اکمل تصور وہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ یوں جیسے کوئی چور چوری کرنے سے پہلے گھبرا جاتا ہے۔ اُس کے اعصاب پر یہ خوف سوار ہوتا ہے کہ کہیں چوری کرتے پکڑا نہ جاؤں، کوئی مجھے دیکھ نہ لے۔ اسی خوف کے پیش نظر وہ گھبرایا ہوا تو تھا ہی، ساتھ ہی وہ اپنے … Read more

ننھے نے سلیٹ خریدی… احمد ندیم قاسمی

ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا: تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا!کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا! اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی سنجیدگی سے دیکھنے لگا پھر بستے کو دونوں ہاتھوں سے تھام کر اوپر … Read more

کالی برساتی

woman, red, girl-1905529.jpg

تحریر:فلک زاہد جرمنی کے خوب صورت و پرسکون قصبے لیونابرگ میں جیک وارنر حال ہی میں منتقل ہوا تھا۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبرو و وجیہہ نوجوان تھا۔ اس نے ابھی ابھی اپنی ہاؤس جاب مکمل کی تھی اور لیونابرگ قصبے کے ایک ہسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہوگیا تھا۔ وہ اپنی فیملی کو … Read more