بھاشلو… کہانی

تحریر:علی اکمل تصور ”امی جان! آپ مجھے کیوں روک رہی ہیں؟“”اس میں تمھاری بہتری ہے بیٹا!“”آپ کیوں نہیں سمجھتیں کہ میں اب بچہ نہیں رہا۔“”میں سمجھتی ہوں بیٹا!سمجھتی ہوں کہ اب تم بڑے ہو گئے ہو مگر تم سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے کہ میں تمھاری بھلائی چاہتی ہوں۔“”مجھے تو لگتا ہے کہ آپ … Read more

بجوکا…افسانہ

تحریر:سریندر پرکاش پریم چند کی کہانی کا ’’ہوری‘‘ اتنا بوڑھا ہو چکا تھا کہ اس کی پلکوں اور بھوؤں تک کے بال سفید ہو گئے تھے کمر میں خم پڑگیا تھا اور ہاتھوں کی نسیں سانولے کھردرے گوشت سے ابھر آئی تھیں۔اس اثناء میں اس کے ہاں دو بیٹے ہوئے تھے، جو اب نہیں رہے۔ … Read more

بلی نے شیر کھایا

تحریر:علی اکمل تصور بہت پرانے زمانے کی بات ہے، کسی جنگل کنارے ایک بہت بڑا ملک آباد تھا۔ اس ملک کا بادشاہ ایک نیک دل انسان تھا۔ اس بادشاہ کا بیٹا شہزادہ قدوس بہت بہادر نوجوان تھا۔ وہ فوج کا سپہ سالار بھی تھا۔ ایک دن چند بزرگ روتے پیٹتے محل میں داخل ہوئے۔”بادشاہ سلامت!مدد… … Read more

انور کا بادل

boy, horse, happiness-2748008.jpg

نوشاد عادل آسمان سے چھما جھم بارش ہورہی تھی۔ اندھیرے میں ڈوبا ہوا قصبہ نسیم نگر پورا بارش کے پانی سے جل تھل ہوگیا تھا۔قصبے کے لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے اللہ کو یاد کررہے تھے۔سردی بہت شدید تھی۔ایسے وقت میں قصبے کی چھوٹی او رکچی کچی سڑکیں بالکل ویران نظر آرہی تھیں۔ سارے … Read more