چُھن چُھن چُھن

تحریر: ڈاکٹر جمیل جالبی (سچ بیتی) وہ سردیوں کی ایک تاریک اور بھیانک رات تھی ۔ ہوا سائیں سائیں چل رہی تھی ۔ گھر کے صحن کا نیم اتنے زور سے ہل رہا تھا کہ جانو اب گرا، اب گرا۔ آٹھ بجے تھے مگر یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے آدھی رات گزر چکی … Read more

بھیانک انجام

تحریر:محمد فیصل علی ایک درخت کے اوپر ایک رحم دل کبوتر کا گھر تھا۔ وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ خوشی خوشی رہ رہا تھا۔ ایک رات تیز طوفانی بارش ہوئی اور ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ ہوا نے بہت سارے درخت گرا دیے تھے۔ کبوتر کا گھر چونکہ ایک گھنے جھنڈ کے … Read more

سوال:ریلوے ٹریک پر چھوٹے چھوٹے پتھر کیوں رکھے جاتے ہیں؟

جواب: ٹوٹے پھوٹے پتھر (یعنی گول پتھر نہیں بلکی ٹیڑھی میڑھی نوکیلی ساخت کے پتھر) جب ایک دوسرے سے سختی سے یعنی پریشر سے اکٹھا ہوتے ہیں تو ان کے درمیان آغاز میں کئی گیپ ہوں بھی تو اس میں انہی پتھروں کی ٹیڑھی میڑھی edges پھنس جاتی ہیں۔ اس طرح جب ٹریک پر ٹرین … Read more

پنچایت اور کوٹا فیکٹری

تبصرہ: محسن حیات شارف کافی دن پہلے ”پنچایت“ نام کی ویب سیریز دیکھی تو ہیرو یا مرکزی کردار کو دیکھتے ہوئے ذہن میں یہ خیال بار بار کھٹکنے لگا کہ اسے پہلے کون سی مووی یا سیریز میں دیکھا ہے۔ پھر اچانک ذہن میں جھماکا سا ہوا کہ ارے یہ تو ”کوٹا فیکٹری“ والے جیتو … Read more

The end of the f***ing world

تبصرہ: محسن حیات شارف ”میں جیمز ہوں۔ سترہ سال کا اور مجھے یقین ہے کہ میں سائیکو ہوں۔“جیمز کہ جسے ہمیشہ یہ محسوس ہوتا تھا کہ اسے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔ خوشی، دکھ، تکلیف کسی بھی طرح کا کوئی احساس اس میں نہیں۔ اس لیے چھوٹی عمر میں ہی اپنا ہاتھ جلا لیا اور بلی … Read more

منچلی(ناول)…طاہرہ ناصر

تبصرہ نگار: محسن حیات شارف ”مس کون سی سناؤں؟“ اس نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔ ”کون سی؟ سبحان اللہ اب یہ میں بتاؤں کہ کون سی… تمہاری بہن کا کوئی کام کبھی ادھورا نہیں ہوا اور ایک تم مجھ سے یہ سوال کر رہی ہو کہ کون سی آیات سناؤں؟“ پہلے طنز اور پھر انہوں نے … Read more

کہانیوں والی چڑیا

مصنف: سلمان یوسف سمیجہتبصرہ نگار:محسن حیات شارف واہ! مکالمے تو دیکھو، کیسے مختصر اور برجستہ ہیں۔ الفاظ کا چناؤ بھی خوب ہے۔کہانی کا موضوع اصلاحی ہے۔ مجھے تو یہ ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں آخر میں ڈھیروں نصیحتیں نہ پڑھنی پڑ جائیں لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا اختتام کیا ہے۔ خود سے کچھ کہنے کی … Read more

داڑھی والا

مصنف:حسنین جمالتبصرہ:محسن حیات شارف کتاب اٹھائیں، پڑھنا شروع کریں اور پھر اچانک محسوس ہو کہ آپ لفظ پڑھ نہیں رہے بلکہ الفاظ سن رہے ہیں اور بیان کیے گئے منظر نامے دیکھ رہے ہیں۔ یہ احساس ہی کیسا خوشگوار اور سحر انگیز ہے۔کہانی یا ناول پڑھتے ہوئے یہ کیفیت طاری ہونا تو معمول کی بات … Read more

چاچا خیرو بکرا منڈی میں

تحریر :محمد فیصل علی چاچا خیرو کمال کے آدمی تھے، گاؤں والے تو خیر انہیں مانتے ہی تھے مگر اب ان کے کارنامے اخبارات میں بھی شائع ہونے لگے تھے۔ ابھی دو دن پہلے کی بات ہے کہ چاچا خیرو کھیت میں پانی لگائے ہوئے تھے، رات کا وقت تھا، پانی کی باری دو گھنٹے … Read more

” Legends of The Blue Sea”

تبصرہ: ناہید اختر بلوچ دو ہزار سولہ میں نشر ہونے والا مشہور کورین ڈرامہ سیریل لیجنڈز آف دی بلیو سی ،اردو فلکس والوں کی مہربانی سے ہندی ڈبنگ میں دستیاب ہوا تو فوراً ڈاٶنلوڈ کر کے دیکھنا شروع کر دیا۔اپریل مئی میں شروع ہونے والا ڈرامہ اب بالآخر مکمل چالیس اقساط میں کورین ڈراماز فینز … Read more