Saas Bahu Achaar…ساس بہو اچار
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف یہ ایک فیملی سیریز ہے لیکن ذرا ہٹ کے کہ یہاں زیادہ تر ان رشتوں کی خوبصورتی دکھائی گئی ہے کہ جن کے بارے میں عموماً منفی بات پڑھتے سنتے ہیں۔مرکزی کردار تو ایک طلاق یافتہ ماں کا ہے کہ جو اپنے بچوں کو اپنے پاس رکھنے کے لیے خود کو معاشی … Read more

Nirmal Pathak ki Ghar Wapsi…نرمل پاٹھک کی گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف جوان بیٹے کو جب یہ پتا چلا کہ اس کی اصل ماں وہ نہیں جس کے ساتھ وہ اب تک رہا ہے بلکہ اس کی ماں گاؤں میں رہتی ہے جہاں لڑکے کا دادا، چچا اور بوا بھی رہتے ہیں۔آخر ایسا کیا ہوا تھا کہ اس کے باپ کو گاؤں چھوڑ کر … Read more

دی لیجنڈ آف مولا جٹ..The legend of Maula Jatt

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا ہر سو چرچا ہے، ہر کسی کی اپنی پسند اور رائے ہے جس کی وجہ سے یہ مووی خوب زیر بحث ہے۔ جن لوگوں نے ابھی تک یہ مووی نہیں دیکھی، وہ الجھن میں مبتلا ہیں کہ یہ دیکھنے لائق ہے یا نہیں، ایسا کیا ہے دی لیجنڈ آف … Read more

ٹیلی فلم: روپوش (Ruposh)

تبصرہ: ماہم حیا صفدر چند دن پہلے یہ خوب صورت ٹیلی فلم دیکھی مگر وقت کی قلت اور کچھ مصروفیات کے باعث اظہارِ خیال میں تاخیر ہو گئی۔ اس خوب صورت فلم کا پاکستان میں بننا یقیناً خوش آئند ہے۔ ہر لحاظ سے ایک مکمل فلم دیکھ کر جی خوش ہوا۔اگر بات کریں کہانی کی … Read more

انڈین فلم RK/Rkay

تبصرہ: محمد شاہد محمود مصنفین اور تنقید نگاروں کے لیے ایک اور دیکھنے کے لائق فلم…تنقید نگار اکثر اختتام بدلنے پر زور دیتے ہیں۔ جو مصنف اپنی تحریر سے مطمئن ہوتے ہیں۔ وہ تنقید نگاروں کی ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال باہر کرتے ہیں۔ انڈین فلم RK/Rkay کا موضوع یہی ہے۔ہمارے … Read more

سوال: ناول کے اجزائے ترکیبی بیان کریں۔

جواب:ناول کے اجزائے ترکیبی: ناول کی ہیئت کے حوالے سے اس کے اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں:پلاٹ: یہ قصے یا ماجر کی فنی ترتیب کا نام ہے۔قصہ: اسے ہم کہانی یا ماجر سے تعبیر کرتے ہیں۔کردار: ناول میں انسانی کردار یا کرداروں کی کہانی بیان کی جاتی ہے یہ کردار جیتے جاتے ہونا چاہیے یہ … Read more

سوال: رومانیت اور ترقی پسند تحریک کا تعارف کروائیں؟

جواب رومانیت اور ترقی پسند تحریک کا تعارف: رومانیت ایک ایسی تحریک کی جس کو اردو ادب میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔آپ سب لوگ علی گڑھ تحریک کے متعلق جانتے ہیں کہ سرسید احمد خان اپنی تحریک یہ بھانپ کر چلائیں آئی کہ مسلمانان ہند دھند سکافتی سماجی معاشی علمی میں اور تہذیبی … Read more

میاں بلاقی کے کارنامے
مصنف: جاوید بسام

تبصرہ:عاطف حسین شاہ جاوید بسام دور حاضر کے ادیبوں میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ ان کی کہانیوں میں بدیسی انداز جھلکتا ہے۔بیانیہ اس قدر لطیف اور سحر انگیز ہوتا ہے کہ پڑھنے والا اسی ماحول میں خود کو گھرا پاتا ہے۔ روایتی منظر کشی سے بہت ہٹ کر عکاسی کرتے ہیں۔ فطرت کو یوں … Read more

بالی ووڈ فلمز VS ساؤتھ فلمز

تحریر: ماہم حیا صفدر بالی ووڈ کی فلمز اور خصوصاً نئی آنے والی فلمز دیکھ کر لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے پاس اپنا کوٸی ٹیلنٹ نہیں رہا۔ بالی ووڈ جیسے ”چھاپہ فیکٹری“ بن چکی ہو۔ ان کی آنے والی اوریجنل فلمز دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے بالی ووڈ میں اچھے رائٹرز کا کال … Read more

سوال: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت تفصیل سے بیان کریں؟

جواب: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت کو بیان کرنے کے لیے ہم اسے دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں پہلا دور قیام پاکستان سے قبل رومانی ترقی پسندانہ ناولوں کا مختصر جائزہ ہے اور دوسرا دور قیام پاکستان کے بعد رومانی اور ترقی پسندانہ ناول۔ قیام … Read more