جانوروں کو کھانے والے پودے

آپ یہ تو جانتے ہیں کہ جانور پودوں کو کھاتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ بعض پودے بھی جانوروں کو کھاتے ہیں اور کچھ پودے حشرات کا شکار کر کے انھیں اپنی خوراک بناتے ہیں۔ ان حشرات خور پودوں کی صف میں سن ڈیو، وینس فلائی ٹریپ اور صراحی … Read more

ڈینی…علی اکمل تصور

یہ ہزاروں برس پہلے کی بات ہے۔ دنیا تب بھی اتنی ہی خوبصورت تھی۔ سمندر نیلگوں تھا۔ پہاڑوں سے آبشاریں گرتی تھیں۔ جنگل تھے۔ سبز میدان تھے۔ معطر فضا تھی۔ جانور تھے۔ پرندے تھے۔ حشرات تھے۔ اگر کچھ نہیں تھا تو انسان نہیں تھا۔ ابھی زمین پر انسان کی آمد نہیں ہوئی تھی۔ زمین پر … Read more