ساختیات کا تنقیدی جائزہ

سوال:ساختیاتی تنقید سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے بحث کیجیے۔سوال:ساختیاتی تنقید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟سوال: ساختیات دوسرے تنقیدی دبستانوں سے کس طرح مختلف ہے؟سوال:ادبی تنقید میں ساختیاتی طریق کار کی افادیت پر نوٹ لکھیے۔سوال:ساختیات خبر دیتی ہے نظر نہیں، تفصیل سے جائزہ لیں۔ جواب:ساختیات: ساختیات فارسی زبان کے لفظ ساخت سے بنا … Read more

سوال:سب ایڈیٹر کون ہوتا ہے؟ اخبار کی تدوین کے مختلف مراحل بھی بیان کریں۔

جواب:سب ایڈیٹر:ایک اخبار میں چھپنے والا مواد خبروں، تصویروں، مضمونوں اور فیچروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مواد مختلف ذرائع سے اخبار کے دفتر میں پہنچتا ہے لیکن یہ سارا مواد جوں کا توں اخبار میں چھپنے کے لیے نہیں بھیج دیا جاتا۔ یہ مواد پڑھا جاتا ہے۔ اس میں سے قابل اشاعت مواد منتخب … Read more

اخبار کی تزئین و ترتیب

سوال:اخباری تزئین و ترتیب کے مختلف انداز اور اصول واضح کریں۔ جواب: اخباری تزئین و ترتیب:اخباری تزئین و ترتیب کے لیے میک اپ یا لے آؤٹ کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں لیکن ان اصطلاحات میں تھوڑا سا فرق ہے۔اخباری صفحے پر چھپنے والے مواد کی ترتیب کا خاکہ لے آؤٹ کہلاتا ہے یعنی کسی … Read more

سوال: جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر روشنی ڈالیں۔

جواب:جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیاں: دوسری عالمی جنگ کے بعد اس تیزی سے صنعتی ترقی ہوئی کہ دنیا سمٹ کر مختصر ہو گئی۔ یورپ میں مارشل پلان کے نفاذ سے معاشی بدحالی کا دور ختم ہوا اور ایسی خوش حالی کا دور دورہ ہوا جس کی کبھی مثال نہ ملتی تھی۔ … Read more