سوال:سب ایڈیٹر کون ہوتا ہے؟ اخبار کی تدوین کے مختلف مراحل بھی بیان کریں۔

جواب:سب ایڈیٹر:ایک اخبار میں چھپنے والا مواد خبروں، تصویروں، مضمونوں اور فیچروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مواد مختلف ذرائع سے اخبار کے دفتر میں پہنچتا ہے لیکن یہ سارا مواد جوں کا توں اخبار میں چھپنے کے لیے نہیں بھیج دیا جاتا۔ یہ مواد پڑھا جاتا ہے۔ اس میں سے قابل اشاعت مواد منتخب … Read more

سوال: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت بیان کریں۔

جواب: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت: حقیقت نگاری:حقیقت کے لغوی معنی اصلیت یا سچائی کے ہیں۔ادبی اصطلاح میں ایسی تحریریں حقیقت نگاری کی ذیل میں آتی ہیں۔جن میں تخیلاتی اور جذباتی رنگ آمیزی نہ کی گئی ہو۔تصوراتی یا مثالی دنیا کے بجائے معروضی حقائق کو پیش کرنا اور ٹھوس واقعات کی بنیاد پر … Read more

سوال: جدید پنجابی افسانے کے ارتقاء پر جامع نوٹ لکھیں۔

جواب: جدید پنجابی افسانے کا ارتقا: ناول کی طرح یہ صنف بھی بدیسی ہے۔ اس کا آغاز مذہبی اور اصلاحی ضرورتوں کے تحت ہوا۔ انگریزوں کی آمد کے بعد جو ابتدائی طور پر کہانی لکھیں گی، وہ سادہ بیانیہ انداز میں تھیں اور ان میں دینی اخلاقی اور اصلاحی موضوعات کو اہمیت دی جاتی تھی۔ … Read more