جادو کا چراغ (پال شپٹن)

I wish, I wish (Paul Shipton) ترجمہ:گل رعنا صدیقی سَنی نے کئی بار پیسے گنے لیکن ہر بار نتیجہ ایک جیسا رہا۔ اُن پیسوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ایک پاؤنڈ چونتیس پنس اور بس……!”تمہیں پیسے احتیاط سے خرچ کرنے چاہئیں۔“ اُس کے بھائی وکی نے کہا۔”پیسے جمع کیا کرو، وہ چیزیں مت خریدا کرو … Read more

پراسرار عمارت ___ گل رعنا صدیقی

خوف ناک کہانیوں اور ڈراموں میں اکثر ایک ایسی عمارت دکھائی جاتی ہے جہاں بھوت پریت کا بسیرا ہو۔ ایسی کہانیاں لکھنے والوں کے تخیل کی پرواز بہت بلند ہوتی ہے۔ اپنے قلم کی ایک جنبش سے وہ انتہائی عجیب و غریب کردار و واقعات تخلیق کر سکتے ہیں۔ حقیقت میں اس قدر پراسرار معاملات … Read more

پاکنز کا انتقام __ The Moth __مصنف: ایچ جی ویلز__ترجمہ: گل رعنا صدیقی

آپ لوگوں نے شاید ہیپلے کا نام سن رکھا ہو جو علم حیاتیات میں کیڑوں کا مطالعہ کرنے والا سب سے مشہور سائنس دان تھا۔ اگر آپ نے اس کا نام سن رکھا ہے تو یقیناً آپ ہیپلے اور پروفیسر پاکنز کے درمیان ہونے والے مشہور جھگڑے سے بھی واقف ہوں گے۔ لیکن شاید آپ … Read more

ایک طبع زاد کہانی
گل رعنا صدیقی

”اس بار سالانہ امتحانات سے قبل بیس نمبر کی اسائنمنٹ بھی دی جائے گی جو ہر بچے کو لازمی جمع کرانی ہے۔“سر عاطف کی آواز کمرہ جماعت میں گونج رہی تھی اور بچے توجہ سے سن رہے تھے۔”آپ کے پاس دس دن کا وقت ہے جس میں آپ سب کو ایک کہانی خود لکھنی ہے۔ … Read more