قلم کتاب…ایک شاہکار

تحریر:محمد عثمان ذوالفقار ہم سب ہی بچپن سے مختلف ادیبوں اور شاعروں کو پڑھتے آرہے ہیں ۔ مجھے جب کسی کی تحریر اچھی لگتی تھی تو اس رائٹر کے متعلق تجسس ہوتا تھا کہ وہ کیسا ہوگا؟ اس کی لکھائی کیسی ہوگی؟ اس کی شخصیت اور باتیں کرنے کا انداز کیسا ہوگا وغیرہ وغیرہ ۔ … Read more

گڑیا…نوشاد عادل

وہ بہت خوب صورت بچی تھی۔ہلکے بھورے بال، گورا رنگ،چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ……بالکل گڑیا لگتی تھی۔اس کی ماں بھی اسے گڑیا ہی کہہ کر پکارتی تھی۔گڑیا کا اصل نام امبرین تھا۔جو بھی اسے دیکھتا،پیار ضرور کرتا۔اسے دیکھنے والایہی سمجھتا کہ وہ کسی بڑے گھرانے کی بچی ہے،مگر گڑیا کا تعلق ایک غریب اور مفلس … Read more

انور کا بادل

boy, horse, happiness-2748008.jpg

نوشاد عادل آسمان سے چھما جھم بارش ہورہی تھی۔ اندھیرے میں ڈوبا ہوا قصبہ نسیم نگر پورا بارش کے پانی سے جل تھل ہوگیا تھا۔قصبے کے لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے اللہ کو یاد کررہے تھے۔سردی بہت شدید تھی۔ایسے وقت میں قصبے کی چھوٹی او رکچی کچی سڑکیں بالکل ویران نظر آرہی تھیں۔ سارے … Read more