رکاوٹ (سبق آموز اردو کہانی )

تحریر: نظیر فاطمہ ایک تھا آدمی شرف الدین، اُسے عظیم بننے کا بہت شوق تھا۔ وہ اکثر دکھاوے کو ایسے کام کرتا رہتا کہ لوگ اسے اچھا اور بڑا آدمی سمجھیں مگر ابھی تک بات نہیں بنی تھی۔ اس کی یہ خواہش ابھی اُس طرح پوری نہیں ہوئی تھی جیسا کہ وہ چاہتا تھا۔ ایک … Read more

اللہ کی رحمت کہانی

تحریر: نظیر فاطمہ ”بچو! جلدی سے ناشتا کر لو، پھر میرے ساتھ مل کر سارا کام ختم کرواؤ۔مجھے آج تمھاری نانی امّاں کے گھر جانا ہے۔“امّی جان نے سب بچوں اور اپنے لیے آملیٹ پراٹھے کا ناشتا میز پر رکھا۔ گھڑی کی سوئیاں صبح کے نو بجا رہی تھیں۔اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں تھیں، سو … Read more

آہ…درد مند (علی اکمل تصور)

آج دکھ اس کے سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ بہت سے افراد اس کے سامنے کھڑے اس کی باتیں سن رہے تھے۔”میں پوچھتا ہوں کہ کیا قصور تھا ان کا…؟ آخر قصور تھا ہی کیا ان کا…؟ وہ تو تعلیم حاصل کرنے گئے تھے۔ جنگ لڑنے تو نہیں گئے تھے نا….! بچوں کے سامنے … Read more

آلو پراٹھا

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”امی! آج میں پھر آلو کا پراٹھا لے کر جاؤں گا اسکول؟“ پُھولے پُھولے گالوں والے عبدالہادی عرف مونُو نے نتھنے پُھلائے۔”جی بیٹا!“ ٹفن میں آلو کا پراٹھا رکھتی امی مسکرا دیں۔”آلو کے پراٹھے کھا کھا کر تو میرا منہ کا ذائقہ ہی خراب ہوگیا ہے، بلکہ میرا منہ ہی آلو جیسا … Read more

موکی کی کتابیں

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”کیا موکی گھر پر ہے؟“موکی کا ہم عمر ہمسایہ دوست ڈی ڈی گھر کے اندر داخل ہوا تھا۔ موکی کی امی نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اور بولیں:”ہاں ڈی ڈی بیٹا! وہ اپنے کمرے میں ہے۔“یہ سنتے ہی ڈی ڈی،موکی کے کمرے میں چلا آیا۔”ارے ڈی ڈی تم….!“ڈی ڈی کو دیکھتے … Read more