سوال:ریلوے ٹریک پر چھوٹے چھوٹے پتھر کیوں رکھے جاتے ہیں؟

جواب: ٹوٹے پھوٹے پتھر (یعنی گول پتھر نہیں بلکی ٹیڑھی میڑھی نوکیلی ساخت کے پتھر) جب ایک دوسرے سے سختی سے یعنی پریشر سے اکٹھا ہوتے ہیں تو ان کے درمیان آغاز میں کئی گیپ ہوں بھی تو اس میں انہی پتھروں کی ٹیڑھی میڑھی edges پھنس جاتی ہیں۔ اس طرح جب ٹریک پر ٹرین … Read more

سمندر میں زیادہ آکسیجن ہونے کے باوجود انسان زندہ کیوں نہیں رہتا؟

کہا یہ جاتا ہے کہ سمندر میں سب سے زیادہ آکسیجن گیس موجود ہوتی ہے، لیکن جب کوئی شخص ڈوبتا ہے تو وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کچھ ہی دیر بعد مر جاتا ہے۔ اگر سمندر میں آکسیجن موجود ہے تو پھر یہ عمل کیوں ہوتا ہے اور ایک انسان کی موت واقع … Read more

بادلوں میں بجلی

آسمانی بجلی اونچے بادلوں میں پیدا ہوتی ہے جنھیں کیومولونمبس بادل کہاجاتاہے۔ آسمانی بجلی برق سکونی کی ایک مثال ہے جس کا ہم عام مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ اگر اونی سویٹر یا بالوں سے پلاسٹک کا ایک ٹکڑا رگڑا جائے تو وہ دھاگے اور کاغذ کے ٹکڑوں کو اپنی جانب کشش کرتا ہے جو برقِ … Read more

زرافے کی لمبی گردن کا راز

زرافے کی لمبی گردن ابتدائی زمانے ہی سے انسان کے تجسس کو ابھارتی رہی ہے۔ مصریوں اور یونانیوں کا نظریہ تھا کہ زرافہ، تیندوے اور اونٹ کا آمیزہ ہے۔ اس لیے یہ لوگ اسے کیملوپرڈ کہتے تھے۔زرافہ سب جانوروں سے زیادہ لمبا جانور ہے مگر سائنس دان اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہیں … Read more

زبان کے ذائقے

آپ کی زبان پر 1000 کے لگ بھگ ذائقے کے شگوفے (Buds) ہوتے ہیں۔ انہی شگوفوں سے آپ کو کھانے کی چیزوں کا ذائقہ یا مزہ معلوم ہوتا ہے۔ یہ شگوفے چار قسم کے ذائقے آپ کو بتاتے ہیں۔ میٹھا، کھٹا، کڑوا اور نمکین۔ دوسرے ذائقے انہی چار ذائقوں سے مل کر بنتے ہیں۔آپ کے … Read more

جسم پر تل کا راز

آج ہم آپ کو انسانی جسم پر تل کا راز بتانے والے ہیں۔ دراصل جلد اور بالوں کی جڑوں میں خاص قسم کے خلیے ہوتے ہیں جن کو ملانو سائٹس کہا جاتا ہے۔ یہ خلیے جلد اور بالوں کو خاکی کالا رنگ دیتے ہیں۔ یہ جب تقسیم ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ پھیلتے بھی ہیں … Read more