میرا جی کی نظم نگاری (تنقیدی جائزہ)

سوال: میراجی کی شاعری میں چیزیں نہیں بلکہ چیزوں کا تصور ملتا ہے بحث کیجیے۔سوال: میرا جی کی نظم نگاری پر ایک جامع اور مدلل بحث کیجیے۔سوال: میرا جی نے جدید نظم گوؤں کو مصرع لکھنے کا فن سکھایا، وضاحت کریں۔سوال: میراجی کی نظموں کی فنی و اسلوبیاتی خصوصیات کا جائزہ لیجیے۔سوال: میرا جی جدید … Read more

ساختیات کا تنقیدی جائزہ

سوال:ساختیاتی تنقید سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے بحث کیجیے۔سوال:ساختیاتی تنقید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟سوال: ساختیات دوسرے تنقیدی دبستانوں سے کس طرح مختلف ہے؟سوال:ادبی تنقید میں ساختیاتی طریق کار کی افادیت پر نوٹ لکھیے۔سوال:ساختیات خبر دیتی ہے نظر نہیں، تفصیل سے جائزہ لیں۔ جواب:ساختیات: ساختیات فارسی زبان کے لفظ ساخت سے بنا … Read more

سوال:سب ایڈیٹر کون ہوتا ہے؟ اخبار کی تدوین کے مختلف مراحل بھی بیان کریں۔

جواب:سب ایڈیٹر:ایک اخبار میں چھپنے والا مواد خبروں، تصویروں، مضمونوں اور فیچروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مواد مختلف ذرائع سے اخبار کے دفتر میں پہنچتا ہے لیکن یہ سارا مواد جوں کا توں اخبار میں چھپنے کے لیے نہیں بھیج دیا جاتا۔ یہ مواد پڑھا جاتا ہے۔ اس میں سے قابل اشاعت مواد منتخب … Read more

سوال:فیچر کی مختلف اصناف پر روشنی ڈالیں۔ نیز فیچر نویس کے پیشہ ورانہ اوصاف بیان کریں۔

جواب: فیچر نگاری: عام فہم معنی میں فیچر کا لفظ کسی چیز کے نمایاں نقوش، شکل و صورت کے خاص پہلوؤں،اہم خدوخال یا وضع قطع، چیدہ چیدہ خصوصیات اور امتیازی خواص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لغت کی بعض کتب میں اسے داستان نما مضمون، افسانوی طرز کے مضمونوں یا کم اہمیت کی خبروں کو … Read more

سوال: جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر روشنی ڈالیں۔

جواب:جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیاں: دوسری عالمی جنگ کے بعد اس تیزی سے صنعتی ترقی ہوئی کہ دنیا سمٹ کر مختصر ہو گئی۔ یورپ میں مارشل پلان کے نفاذ سے معاشی بدحالی کا دور ختم ہوا اور ایسی خوش حالی کا دور دورہ ہوا جس کی کبھی مثال نہ ملتی تھی۔ … Read more

سوال: اخبار کی اشاعت میں درپیش مسائل کا جائزہ لیں۔

جواب: اخبارات کی اشاعت کے مسائل: اخبار کی تقسیم اور فروخت کو اشاعت کہا جاتا ہے۔ اخبارات کی تعداد اشاعت عموماً ہزاروں اور لاکھوں میں ہوتی ہے۔ تعداد اشاعت کے لحاظ سے پاکستانی اخبارات دنیا میں بہت پیچھے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں اخبارات جاپان میں چھپتے ہیں۔اخبارات کی اشاعت کا تعلق … Read more

سوال:مختلف معاشی نظاموں کے اہم نکات بیان کریں۔

جواب: معاشی نظام کی تعریف: عبدالحلیم خواجہ لکھتے ہیں:”عام فہم انداز میں معاشی نظام سے مراد مختلف اداروں کا ایک ایسا مربوط سلسلہ ہے جس کی بدولت کسی ملک یا قوم کے لوگ اپنے مقدر کی طبعی اور انسانی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی احتیاجات کی تسکین کے لیے اشیاء و خدمات پیدا … Read more

اُردو افسانے میں علامت اور تجرید کی روایت پر اظہار خیال کریں۔

جواب:علامت و تجرید کی تعریف: علامت کے لغوی معنی نشان اشارہ سراغ مہر اور مالک کی طرف سے شناخت کا نشان ہیں۔ ادبی اصطلاح کے طور پرعلامت اسے کہتے ہیں جب کسی شے یا حقیقت کو کسی مجازی مفہوم یا لفظ میں ظاہر کیا جائے مثال کے طور پر علامہ اقبال کے کلام میں ہمیں … Read more