دیوان خانہ

افسانہ نگار: ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری بیگم نادر نے اطمینان سے دیوان خانہ کا جائزہ لیا اور پھر گھڑی کی طرف دیکھا۔ کوئی آن میں مہمانوں کی آمد شروع ہو جائے گی۔ ایرانی قالین اور ریشمی پردوں کے سوئے ہوئے رنگ روشنی کی کرنوں میں جگا رہے تھے اور قد آور گلدانوں میں پھور … Read more

بجوکا…افسانہ

تحریر:سریندر پرکاش پریم چند کی کہانی کا ’’ہوری‘‘ اتنا بوڑھا ہو چکا تھا کہ اس کی پلکوں اور بھوؤں تک کے بال سفید ہو گئے تھے کمر میں خم پڑگیا تھا اور ہاتھوں کی نسیں سانولے کھردرے گوشت سے ابھر آئی تھیں۔اس اثناء میں اس کے ہاں دو بیٹے ہوئے تھے، جو اب نہیں رہے۔ … Read more

سوال: اُردو میں مزاحیہ/طنزیہ شاعری کی پاکستانی روایت بیان کریں؟

جواب: مزاحیہ/طنزیہ اردو شاعری کی پاکستانی روایت: پاکستان کا قیام برصغیر کی بے کس و مظلوم عوام کی جدوجہد کا نتیجہ اور خوابوں اور امیدوں کا مرکز تھا۔لوگوں کو یقین تھا کہ ایک آزاد اور اپنا کہلانے والے وطن میں ان کی صدیوں سے قائم مصیبتیں اور تکلیفیں دور ہو جائیں گی۔انہوں نے سہانے سپنوں … Read more

سوال: طنزیہ و مزاحیہ اُردو نثر نگاری کی پاکستانی روایت کو تشکیل دینے کے لیے کن روایت ساز ادیبوں نے حصہ لیا۔ تفصیل سے تحریر کریں۔

جواب: طنز و مزاحیہ اردو نثر نگاری کی پاکستانی روایت: تقسیم ہند سے قبل کے اردو ظرافت کے بور سرمائے کی بنیاد پر خالص پاکستانی طنزیہ و مزاحیہ ادبی روایت کی تشکیل میں جن ادیبوں نے اولین طور پر اپنا کردار ادا کیا۔ ان میں کرنل محمد خان، مشتاق احمد یوسفی، مجید لاہوری، عبدالمجیدسالک، چراغ … Read more

کہانیوں والی چڑیا

مصنف: سلمان یوسف سمیجہتبصرہ نگار:محسن حیات شارف واہ! مکالمے تو دیکھو، کیسے مختصر اور برجستہ ہیں۔ الفاظ کا چناؤ بھی خوب ہے۔کہانی کا موضوع اصلاحی ہے۔ مجھے تو یہ ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں آخر میں ڈھیروں نصیحتیں نہ پڑھنی پڑ جائیں لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا اختتام کیا ہے۔ خود سے کچھ کہنے کی … Read more

داڑھی والا

مصنف:حسنین جمالتبصرہ:محسن حیات شارف کتاب اٹھائیں، پڑھنا شروع کریں اور پھر اچانک محسوس ہو کہ آپ لفظ پڑھ نہیں رہے بلکہ الفاظ سن رہے ہیں اور بیان کیے گئے منظر نامے دیکھ رہے ہیں۔ یہ احساس ہی کیسا خوشگوار اور سحر انگیز ہے۔کہانی یا ناول پڑھتے ہوئے یہ کیفیت طاری ہونا تو معمول کی بات … Read more

چاچا خیرو بکرا منڈی میں

تحریر :محمد فیصل علی چاچا خیرو کمال کے آدمی تھے، گاؤں والے تو خیر انہیں مانتے ہی تھے مگر اب ان کے کارنامے اخبارات میں بھی شائع ہونے لگے تھے۔ ابھی دو دن پہلے کی بات ہے کہ چاچا خیرو کھیت میں پانی لگائے ہوئے تھے، رات کا وقت تھا، پانی کی باری دو گھنٹے … Read more

فنا…علی اکمل تصور

منّا رو رہا تھا… زارو زار رو رہا تھا…. امّی نے لاکھ جتن کیے۔ بھائی، بہنوں نے بھی بہلانے کی کوشش کی مگر منّا کسی کو بھی خاطر میں نہیں لا رہا تھا۔ وہ کسی ضد کی تکمیل کے لیے رو رہا تھا مگر اس معصوم کی بات کوئی سمجھ نہیں پا رہا تھا۔ اتنے … Read more

سوال: سہ سال قیامِ یورپ اقبال کی بصیرت پر کس طرح اثر انداز ہوا؟

جواب: سہ سال قیامِ یورپ: یہ علامہ اقبال کی شاعری کا دوسرا دور ہے۔ 1905ء سے 1908ء تک نے یورپ میں قیام کیا اور اس دور میں تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے ان کی توجہ شاعری کی طرف کم رہی ہے۔ تاہم بانگِ درا کے دور دوم میں جو نظمیں موجود ہیں، ان سے یہ … Read more

اسم اعظم…علی اکمل تصور

وہ بہت پریشان تھا، اتنا پریشان کہ اسے اپنا سانس رکتا محسوس ہو رہا تھا۔ وہ ابو کا اکلوتا بیٹا تھا۔ ابو کی وفات کے بعد پوری وراثت کا اکیلا حق دارتھا۔اس نے سن رکھا تھا کہ گھر بیٹھ کر کھانے سے قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے۔اس نے کام کرنے کا فیصلہ … Read more