جانسن بے بی پاؤڈر 2023 سے دنیا بھر میں فروخت ہونا بند ہو جایگا ۔
امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں بچوں کے ٹیلکم پاؤڈر جانسن بے بی پاؤڈر کی دنیا بھر میں فروخت بند کر دے گی۔ صارفین کے تحفظ کے حوالے سے دائر کیے گئے مقدمات کے بعد امریکہ میں جانسن بے بی پاؤڈر کی فروخت 2020 میں روک دی گئی تھی، جس … Read more