مجسمہ ساز

تحریر: فلک زاہد ”طارق صاحب مبارک ہو آپ کو، اس بار بھی آپ کا شاہکار مجسمہ مقابلے میں اول آیا ہے۔“ ایک آدمی نے دراز قد آدمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔”نبیل صاحب آپ کو پتا تو ہے ہم کتنی محنت کرتے ہیں مجسمے پر، اسی لیے تو کوئی ہماری برابری نہیں کر پاتا۔“ طارق … Read more

سرجیکل سٹرائیک

تحریر:علی اکمل تصور یہ ایک انتہائی حساس علاقہ تھا۔ یہاں چڑیا کو بھی پھڑکنے کی اجازت نہیں تھی۔ چاروں طرف باوردی فوجی جوان پہرہ دے رہے تھے۔ایک سیاہ رنگ کی گاڑی بیرونی دروازے کے سامنے آ کر رکی۔ اُس گاڑی میں بس ایک ہی آدمی موجود تھا۔ گاڑی وہ خود ہی چلا رہا تھا۔ اُس … Read more

بارش والا جادوگر…حسن اختر

person in front of white smokes

سورج آگ برسا رہا تھا۔ انسان کیا چرندو پرند بھی سائے میں چھپے بیٹھے تھے۔ ایسے میں ایک آدمی کندھے پر بیگ لٹکائے چلا جارہا تھا۔ نہ جانے اس بیگ میں کیا تھا۔ اس نے دور سے گاؤں کے آثار دیکھ لیے تھے۔ وہ جانتا تھا کہ گاؤں والے ملنسار ہوتے ہیں۔ اسے امید تھی … Read more

ہیناٹا کی حکمت عملی…زاہدہ عروج

woman in teal shirt holding green plant

بادشاہ کا دربار لگا ہوا تھا۔ ہر طرف خاموشی تھی۔ دربان نے جاسوس کے نام کی صدا بلند کی تو وہ تیز تیز قدم اُٹھاتا اندر آیا اور کورنش بجا لایا۔”کیا خبر لائے ہو؟“ باشاہ نے رعب دار آواز میں پوچھا۔”میرے آقا، عظیم شوگن! اطلاع درست تھی۔ سارتو کی افواج ہمارے شہر اوکاسا پر حملے … Read more

حقیقی اُڑان ___ عاطف حسین شاہ

seagull, flying, sky-1511862.jpg

آج سکول سے چھٹی تھی۔شایان حیدر اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا۔ ایسے میں اُس نے ایک آواز سنی،”کائیں…کائیں…کائیں…کائیں۔“شایان حیدر نے سر اٹھا کر دیکھا۔وہ ایک کوّا تھا جو منڈیر پر بیٹھا پھدک رہا تھا۔پھر اُس نے پرواز بھری اور یہ جا…وہ جا…شایان کھیلنا بھول گیا۔اب وہ کوّے اور اُس کی پرواز پر … Read more