جنگل کا معرکہ مہماتی کہانی

تحریر : محمد فیصل علی جنگل کا یہ حصہ کافی گنجان تھا۔ درختوں کے گھنے جھنڈ، جھاڑیاں اور گھاس پھوس سب کچھ بکثرت پھیلا ہوا تھا۔ یہاں دس کے قریب خیمے نصب تھے۔ خیموں کے باہر کٹائی کرنے کے لیے مشینری اور باربرداری کے لیے ٹرک قطار میں کھڑے تھے۔ ایک بہت بڑی فرم یہاں … Read more

نقاب پوش نوکرانیاں__The Masked Cleaning Ladies of Om__By John Coldwell__ ترجمہ: گل رعنا صدیقی

محل کو ایک نہایت سنگین مسئلہ اس وقت درپیش ہوا جب صفائی کرنے والی ملازمہ نے ملکہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔”میں اب یہاں مزید کام نہیں کر سکتی! اس محل کو صاف رکھنا کسی ایک بندے کے بس کی بات نہیں ہے۔“شاہی نوکرانی نے کہا۔اس نے اپنا استعفیٰ ملکہ نورا کو پیش کیا … Read more

ایک طبع زاد کہانی
گل رعنا صدیقی

”اس بار سالانہ امتحانات سے قبل بیس نمبر کی اسائنمنٹ بھی دی جائے گی جو ہر بچے کو لازمی جمع کرانی ہے۔“سر عاطف کی آواز کمرہ جماعت میں گونج رہی تھی اور بچے توجہ سے سن رہے تھے۔”آپ کے پاس دس دن کا وقت ہے جس میں آپ سب کو ایک کہانی خود لکھنی ہے۔ … Read more