بھاشلو… کہانی

تحریر:علی اکمل تصور ”امی جان! آپ مجھے کیوں روک رہی ہیں؟“”اس میں تمھاری بہتری ہے بیٹا!“”آپ کیوں نہیں سمجھتیں کہ میں اب بچہ نہیں رہا۔“”میں سمجھتی ہوں بیٹا!سمجھتی ہوں کہ اب تم بڑے ہو گئے ہو مگر تم سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے کہ میں تمھاری بھلائی چاہتی ہوں۔“”مجھے تو لگتا ہے کہ آپ … Read more

بلی نے شیر کھایا

تحریر:علی اکمل تصور بہت پرانے زمانے کی بات ہے، کسی جنگل کنارے ایک بہت بڑا ملک آباد تھا۔ اس ملک کا بادشاہ ایک نیک دل انسان تھا۔ اس بادشاہ کا بیٹا شہزادہ قدوس بہت بہادر نوجوان تھا۔ وہ فوج کا سپہ سالار بھی تھا۔ ایک دن چند بزرگ روتے پیٹتے محل میں داخل ہوئے۔”بادشاہ سلامت!مدد… … Read more

چُھن چُھن چُھن

تحریر: ڈاکٹر جمیل جالبی (سچ بیتی) وہ سردیوں کی ایک تاریک اور بھیانک رات تھی ۔ ہوا سائیں سائیں چل رہی تھی ۔ گھر کے صحن کا نیم اتنے زور سے ہل رہا تھا کہ جانو اب گرا، اب گرا۔ آٹھ بجے تھے مگر یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے آدھی رات گزر چکی … Read more

انوکھا مُرّبا… قیصر مشتاق

اسکول کے آہنی دروازے سے کسی نے اسے ”موٹا بندر“ کہہ کر اس کا مذاق اڑایا تھا۔ روز کی طرح آج بھی وہ سکول سے اکتاہٹ زدہ چہرہ لیے لوٹا تو اسے گھر میں کچھ غیر معمولی ماحول کا سامنا کرنا پڑا۔ امی ابو جلدی جلدی کچھ سامان پیک کر رہے تھے اور ایک طرف … Read more

پکھی۔۔۔علی اکمل تصور

کرمو کے ہاتھوں میں کلہاڑی موجود تھی۔ کلہاڑی کی دھار دھوپ میں چمک رہی تھی۔ آج وہ فیصلہ کر کے آیا تھا کہ روز کی اس مصیبت سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر لے گا۔ گاؤں میں اس نے ٹال والے سے بات کر لی تھی۔ وہ بدلے میں پرکشش رقم دینے کے لیے … Read more

جن جنجال میں
سیما صدیقی

wings, fire, angel-5230461.jpg

”سب سے پہلے تو پانی کا انتظام کرنا ہو گا۔“ ہم نے فکرمندی سے کہا۔”جی میرے آقا! پہلے وہی ہو گا… اب تو میں نے سنا ہے کہ پانی حاصل کرنے کے لیے صرف ایک بٹن دبانا ہوتا ہے موٹر کا اور پانی جھرنوں کی طرح جھر جھر بہنے لگتا ہے، ٹونٹیوں سے….“”جی نہیں! آج … Read more