گڑیا کا گبلو ___ تنزیلہ احمد

معمول کے مطابق دوپہر کے وقت اسکول سے گھر آتے ہی گڑیا نے بستہ کمرے میں مخصوص جگہ پر رکھنے کے بعد باورچی خانے میں جھانکا تھا۔”السلام علیکم امی!“”وعلیکم السلام بچے! کیسا گزرا دن؟“ امی نے ہنڈیا میں چمچ چلاتے ہوئے مسکرتے ہوئے پوچھا۔”بہت اچھا!“ ماں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وہ وہیں بیٹھ … Read more

اپنا وطن ___ محسن حیات شارف

”واہ! کتنی خوب صورت تتلیاں ہیں۔ بھلا دیکھو تو سہی! کیسے پیارے رنگوں سے سجی ہوئی ہیں۔“امی نے پیار سے کہا۔تتلیوں کے ساتھ کھیلنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ رنگ برنگی تتلیوں کے آگے پیچھے بھاگنا اسے بہت پسند تھا۔ وہ اکثر اپنی امی سے اس بات کی شکایت کیا کرتا تھا کہ ان کے … Read more

بکرے کے سینگ ___ عاطف حسین شاہ

goat, animal, horns-5426559.jpg

سہ پہر کا وقت تھا،میں خواب خرگوش کے مزے لُوٹ رہا تھا۔ بڑا ہی حسین خواب تھا۔ میرے اردگرد پانی ہی پانی تھاجسے میں اپنے ہاتھوں سے تھپتھپا رہا تھا۔ میرے ہاتھوں کی تھپتھپاہٹ سے جامد پانی حرکت میں آجاتااوراس کی لہریں بل کھاتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہو جاتیں۔ یکایک رنگ برنگی مچھلیوں کا … Read more

بزدل مینڈک
حسن اختر

frog, butterfly, pond-540812.jpg

موسم سرما ختم اور گرمی کا موسم شروع ہو چکا تھا۔ زمین کے اندر رہنے والے تمام جانور باہر نکل چکے تھے۔ رنگُو بھی طویل عرصے تک زمین کی تہہ میں سونے کے بعد جاگ چکا تھا۔ وہ ایک بزدل مینڈک تھا۔ جسم فوجی وری کی طرح دھاری دار تھا۔ مختلف رنگوں کی آمیزش سے … Read more

لومڑ نے ملازمت کی

fox, animal, mammal-4893199.jpg

(جاوید بسام) بہرام نے شہر سے باہر ایک فارم ہاؤس بنوایا تھا۔ ایک دن وہ وہاں آیا ہوا تھا کہ پھاٹک پر دستک ہوئی۔ وہ باہر آیا تو اس نے ایک عجیب سی مخلوق کو کھڑے دیکھا۔ اس نے پیلے رنگ کا لمبا چوغہ پہن رکھا تھا۔ جس کے کنارے پر نارنجی پٹی تھی اور … Read more