دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب کہاں اور کیوں لگایا گیا؟

atm, withdraw cash, map-1524870.jpg

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانا یقیناً بہت ہی اچھا عمل لگتا ہے، لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کی پہلی اے ٹی ایم کب اور کہاں لگائی گئی۔ جان شیفرڈ بیرن نامی برطانوی شخص نے سب سے پہلے لندن میں اے ٹی … Read more

کیا گدھ دھاتوں کو پگھلا لیتے ہیں؟

vulture, scavengers, salzburg-708784.jpg

گدھ کے معدے میں گیسٹرک ایسڈ کی زیادہ مقدار سے مراد کے گوشت کو ہضم کرنے اورجراثیموں اور وائرس سے بیماریاں لاحق ہونے سے تحفظ فراہم کرکے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ یہ پرندہ جینیاتی طور پر ایک قدرتی نظام کے حامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کا معدہ انتہائی مضبوط … Read more

چائے کیوں نہیں چھوٹتی؟

cup, tee, porcelain-829527.jpg

کالی چائے پتوں کو فرمنٹ کر کے بنائی جاتی ہے۔ فرمنٹیشن کو اردو میں گلنا سڑنا کہا جائے گا۔ اس عمل سے چائے کئی اچھی خصوصیات سے محروم ہو جاتی ہے۔ اس میں اینٹی آکسی ڈینٹس ہوتے تو ہیں مگر فرمنٹیشن کی وجہ سے بہت کم رہ جاتے ہیں۔ کالی چائے میں کیفین ہوتی ہے … Read more

ایٹم کے گرد مداروں میں الیکٹرون کیسے گھومتے ہیں اور یہ ہمیں نظر کیوں نہیں آتے؟

solar system, planets, planetary system-11111.jpg

ہمیں چیزیں تب نظر آتی ہیں جب روشنی اس چیز سے ٹکرا کے ہماری آنکھوں میں آئے۔ روشنی انتہائی چھوٹے پارٹیکلز پہ مشتمل ہے جنہیں فوٹان کہا جاتا ہے۔ایٹم انتہائی چھوٹا ہوتا ہے کہ اگر فوٹان ا س سے ٹکرائے تو اس پہ اثر ڈالتا ہے۔ اس ایٹم کا بھی 99 فیصد حصہ خالی ہوتا … Read more

ہاتھ کے ناخن جلدی کیوں بڑھتے ہیں؟
ہاتھ کے ناخن پاؤں کے ناخن کی نسبت کم وقت میں بڑھ جاتے ہیں۔ایسا کیوں؟

nail, hand, manicure-988610.jpg

ہاتھوں کے ناخنوں کی بڑھوتری پاؤں کے ناخنوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ہاتھوں کے ناخن ایک مہینے میں تقریباً 3.47 ملی میٹر تک بڑھتے ہیں، جب کہ پاؤں کے ناخن ایک مہینے میں صرف 1.62 ملی میٹر تک بڑھتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہاتھوں کے ناخنوں کو پاؤں کے ناخنوں سے زیادہ نشونما ملتی … Read more

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟دراصل گدگدی ہمارے دماغ میں اسی حصے میں ایکٹوٹی پیدا کرتی ہے جو خطرے کی صورت میں فائٹ یا فلائٹ کے فیصلے کے لیے ایکٹو ہوتا ہے۔ یہ ایک طویل ارتقائی سلسلے کا نتیجہ ہے … Read more

پودے محسوس کرتے ہیں

blue flower, dew, dewdrops-2197679.jpg

پودوں کے حواس، انسانوں اور جانوروں سے مختلف ہوتے ہیں۔ حواس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایک جاندار اپنے ماحول سے آگاہ ہو۔ انسانوں میں حواسِ خمسہ ہوتے ہیں، جن میں سونگھنے کی حس، سننے کی حس، دیکھنے کی حس، چھونے کو محسوس کرنے کی حس، اور ذائقے کی حس شامل ہے۔ ان ساری … Read more

مچھلی کے کانٹے

fish, aquarium, sea-288988.jpg

مچھلی کے کانٹے اصل میں مچھلی کی ہڈیاں ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں، اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگتی ہیں۔مچھلیوں میں ہمیں ہڈیوں والی مچھلیاں (osteichthyes) اور بغیر ہڈی والی مچھلیاں (chondrichthyes) دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں ہڈی کی بجائے صرف cartilage ہوتا ہے۔ اسی طرح کا سخت ٹشو جس سے … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more

سوال: دانتے کی تنقیدی اہمیت کے بارے میں وضاحت سے لکھیں۔

جواب: دانتے الیگیری ادبیات عالیہ میں دانتے کی طویل نظم ڈیوائن کامیڈی کا رتبہ بہت اونچا ہے۔ علمیت، تخیل، طنز، سیاسی دانش مندی اور مذہبی حوالے سے یہ کتاب بے نظیر ہے۔ نقادوں کی رائے ہے کہ یہ کتاب کسی اور زمانے میں کسی اور شاعر کے قلم سے ممکن ہی نہ تھی۔ اُس نے … Read more