عورت نے تحفے کے طور پر موصول ہونے والے لاٹری ٹکٹ سے 30 ہزار ڈالر جیت لیے۔

میری لینڈ کی ایک خاتون جس نے اپنے دوست کی طرف سے تحفے کے طور پر چھ اسکریچ آف لاٹری ٹکٹ حاصل کیے تھے اس نے ایک گیم سے $30,000 کا انعام جیتا۔ 38 سالہ ایبرڈین، ہارفورڈ کاؤنٹی، خاتون نے میری لینڈ لاٹری کے عہدیداروں کو بتایا کہ اسے ایک اچھے دوست کی طرف سے … Read more

بھارتی اداکار  راج ببر کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی

بھارتی اداکار  راج ببر  پر الزام ہے کہ انہوں نے 1996 میں الیکشن کے دوران ایک پولنگ افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لکھنؤ کی مقامی عدالت نے اداکار اور سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راج ببر کو پولنگ افسر پر تشدد کے الزام میں دو برس قید … Read more

کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔ کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔ والد کامران اکمل کا کہنا … Read more

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 67  سالہ شنزو ابے  خطاب کے دوران  فائرنگ کے واقعے میں شدید  زخمی ہوگئے تھے  جس کے بعد  انہیں تشویشناک حالت میں  اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شنزو ابے پر حملے کے وقت فائرنگ کی آواز سنائی دی، شنزو ابے پر حملے کے فوری بعد … Read more

سوال: اقبال کے مغرب پر تنقیدی افکار پر روشنی ڈالیں۔

جواب: اقبال اور تہذیب مغرب:تہذیب مغرب پر علامہ اقبال کی مخالفانہ مگر حکیمانہ تنقید کا جائزہ لینے سے پہلے یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ آخر وہ کون سا معیار تھا جس پر علامہ نے مغرب و مشرق کی تہذیب کو پرکھا اور کہا:بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانےیہاں ساقی نہیں … Read more

سوال:درج ذیل غزل کی تشریح اس طرح کریں کہ غالب کا تصور فن واضح ہو جائے۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا

جواب: دی گئی غزل کی تشریح: شعر نمبر ایک: نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کاکاغذی ہے پیر ہن ہر پیکرِ تصویر کا تشریح:غالب نے اس شعر کا مطلب خود بیان کیا ہے:”ایران میں یہ رسم ہے کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا ہے، جیسے مشعل دن کو … Read more

سوال: جدید اُردو غزل پر غالب کے اثرات قلم بند کریں۔

جواب: جدید اُردو غزل پر غالب کے اثرات: اگر ہم قیام پاکستان سے لے کر دور، حاضر تک کو اُردو غزل کا جدید دور کہہ کر اُس پر غالب کے اثرات کی جستجو کریں تو ہمیں یہ نظر آئے گا کہ قیام پاکستان سے پہلے بھی اُردو کے بعض شعرا رنگ غالب کے شیدائیوں میں … Read more

چور…علی اکمل تصور

ابھی رات کے گیارہ بجے تھے جب وہ اس گلی میں داخل ہوا تھا۔ چار سو سناٹا تھا، کوئی راہ گیر بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ یہ ایک پوش علاقہ تھا۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو انسان مالی طور پر مستحکم ہوتا ہے، وہ انسان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے گھر … Read more

سوال…علی اکمل تصور

میں پیدائشی مسلمان تھا۔ مذہب مجھے وراثت میں ملا تھا، تحقیق کرنا میرا حق تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد میں تحقیق کرنے نکلااور الجھ کر رہ گیا۔ ہر عالم سے مجھے مذہب کا تعارف دوسرے سے الگ ملتا۔کوئی عمل پر تھا تو کوئی فرمان پر تھا…کوئی خوش ہونے والا تھا تو کوئی رونے والا تھا…ہر … Read more