پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی سری لنکا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی

گال ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ۔ سری لنکا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی کولمبو (ویب ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے ہیں۔ سری لنکا کو پاکستان پر 187 رنز کی بڑی … Read more

آسٹریلوی کرکٹر نیتھن لیون نے شادی کر لی تصاویر وائرل

آسٹریلوی کرکٹر نیتھن لیون نے شادی کر لی، تصاویر وائرل کینبرا(آسان اردو)آ سٹر یلوی کرکٹر نیتھن لیون نے اپنی گرل فرینڈ ایما میکار تھی سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی دلہن ایما میکارتھی کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کی ہے اور لکھا ’مسٹر اینڈ مسز‘۔ … Read more

ورلڈ ایتھلیٹکس  کے فائنل میں پہنچنے والے  پاکستان کے اتھلیٹ ارشد ندیم  میڈل نہ جیت سکے 

ورلڈ ایتھلیٹکس کے فائنل میں پہنچنے والے پاکستان کے اتهلیٹ ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے … اسلام آباد (آسان اردو) پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس کے جویلین تھرو کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود کوئی میڈل نہ لے سکے ، فیصلہ کن مرحلے میں ارشد ندیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ فیصلہ … Read more

سوال:”پیامِ مشرق“ اقبال کے فکر و فلسفے کی تفہیم میں کس طرح اور کس طور پر معاونت کرتی ہے؟ تفصیل سے لکھیں۔

جواب:پیامِ مشرق:پیام مشرق، علامہ اقبال کا تیسرا فارسی مجموعہ کلام ہے۔ یہ پہلی بار1923ء میں شائع ہوا۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر، اب تک اس کے بیسیوں ایڈیشن اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ اس میں علامہ اقبال کا تحریر کردہ مفصل اردو دیباچہ بھی شامل ہے۔ سبب تالیف: پیام مشرق کے دیباچے میں علامہ … Read more

بزرگی…علی اکمل تصور

وہ ایک بزرگ تھا۔ عمل صالح ہوں تو پاک اللہ جوانی میں بھی بزرگی عطا کر دیتا ہے مگر وہ ایک بزرگ تھا۔ اس نے بہت اچھی زندگی گزاری تھی۔ اپنے محکمے کی وہ شان تھا۔ اب وہ ریٹائر منٹ کی زندگی گزار رہا تھالیکن اس کا محکمہ جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا … Read more

سوال: اقبال کے تحقیقی مقالے ”ایران میں مابعد الطبیعات کے ارتقا“ کے ابواب کے موضوعات پر تبصرہ کریں۔

جواب: ایران میں مابعد الطبیعات کا ارتقا:مابعدالطبیعات میں فلسفہ اور دیگر مجرد علوم اور موضوعات سے بحث کی جاتی ہے۔ یورپ میں ایران کے بارے میں ایسی تحقیقی کرنے کے سلسلے میں محقق کو فارسی، عربی فلسفے اور کسی یورپی زبان کا ماہر ہونا ضروری تھا۔ اقبال یہ تمام اوصاف رکھتے تھے۔ اس زمانے میں … Read more

احساس…علی اکمل تصور

گاؤں میں دہشت گرد موجود تھے…مخبر کی اس اطلاع پر فوراً کارروائی کی گئی۔ فوج کے ایک یونٹ نے گاؤں کا محاصرہ کر لیا۔ اب گھر گھر تلاشی کا عمل شروع ہوا۔ اس یونٹ میں ایک جوشیلا فوجی موجود تھا۔ اس نے ایک گھر کے دروازے پر لات ماری اور گھر کے اندر گھس گیا۔ … Read more

انجو منجو

تحریر:ثاقبہ رحیم الدین روشنیوں کے شہر کراچی سے اسی کلو میٹر دور بائیں ہاتھ مڑتے ہی کھیر تھر پارک شروع ہو جاتا ہے۔ وہاں مولیٰ بخش نامی ایک محنتی، ایمان دار اور بھلا انسان رہتا تھا۔ بہت دور جا کر چاٹ سینٹر آتا تھا، جہاں مولیٰ بخش کام کرتا تھا اور کام بھی کیسا، وہ … Read more

سوال:نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر بیان کرتے ہوئے اس نظم کی فکری اور فنی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

جواب: نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر اور فنی و فکری خصوصیات:اقبال نے اپنی مشہور نظم طلوع اسلام اقبال 31 مارچ 1923ء کو انجمن حمایت اسلام کے سالانہ اجلاس میں پڑھی۔ یہ نظم اقبال کے اس دور شاعری سے تعلق رکھتی ہے جب وہ پورے عالم اسلام کے اتحاد کا خواب دیکھ رہے تھے … Read more

ٹامک ٹوئیاں مارنا

تحریر:حاجرہ سعید عفان اپنا بلی نما روبوٹ بازو پر اٹھائے گھر میں داخل ہوا۔ اپنے چھوٹے بھائیوں کو تیز نظروں سے دیکھا، پھر پوچھا:”کس نے چھیڑا تھا اسے؟“”بھیا ہم تو لان میں کھیل رہے تھے کہ یہ بلی نظر آگئی۔بہت دیر سے ایک ہی جگہ کھڑی تھی۔“ماہی نے تھوک نگلتے ہوئے جواب دیا۔”ہم اسے دودھ … Read more