موت کے بعد منہ اور آنکھوں کا کھلا رہنا

زندگی کی ڈور جب کٹتی ہے تو پھر موت کا راج شروع ہوتا ہے اور موت کا مطلب ہے کہ ہمارا دماغ بالکل کام کرنا چھوڑ چکا ہے۔ دماغ پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے، جب انسان مرتا ہے تو اس کے مسلز(muscles) کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ یہی مسلز ہماری آنکھوں اور منہ کو بند کرنے کا سبب ہیں۔ جب دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے تو ان مسلز کو سگنل ملنا بند ہو جاتے ہیں، نتیجتاً مسلز بے کار ہو جاتے ہیں اور منہ و آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ ان کو بند کرنے والی طاقت جو مسلز میں تھی، وہ ختم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے موت کے بعد منہ اور آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔

Leave a Comment