آج کا کیلینڈر


🔖 05 رجب 1444ھ 💎
🔖 28 جنوری 2023ء 💎
🔖 15 ماگھ 2079ب 💎
🌄 بروز ہفتہ Saturday 🌅

اللّٰہ کی رحمت !
رسول اللہﷺ نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب (لوح محفوظ) میں جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے
📗 صحیح بخاری: 3194
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

Leave a Comment