انسانی جسم مفید اور غیر مفید چربی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے وزن یا موٹاپا زیادہ کھانے سے نہیں بلکہ صحیح متوازن غذا کھانے سے ہوتا ہے جو ایک صحت مند آدمی کے لیے اوسطاً موٹاپا ضروری ہے لیکن زیادہ کھانا بھی ایک بیماری ہی تصور کیا جاتا ہے جس کی تین عام مثالیں Anorexia Nervosa اور Bulimia Nervosa ہیں۔
کچھ لوگوں کا وراثتی مسئلہ بھی ہوتا ہے اور ان کا BMI اور ان کا میٹابولزم قدرے تیز ہوتا ہے جس سے ان کی توانائی فوری طور پر جسم کی مختلف سرگرمیوں میں استعمال ہو جاتی ہے اور ذخیرہ ہونے کی نوبت نہیں آتی۔