ایلون مسک کا ٹوئٹر کو خریدنے کا فیصلہ، کمپنی کو اربوں ڈالرز کی پیشکش بھی کردی
امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمعرات کے روز ایلون مسک نے ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ میں نے ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کی اور کہا … Read more