سوال: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت تفصیل سے بیان کریں؟

جواب: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت: اردو میں ترقی پسند ناول کی روایت کو بیان کرنے کے لیے ہم اسے دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں پہلا دور قیام پاکستان سے قبل رومانی ترقی پسندانہ ناولوں کا مختصر جائزہ ہے اور دوسرا دور قیام پاکستان کے بعد رومانی اور ترقی پسندانہ ناول۔ قیام … Read more

سوال: پاکستان میں اردو انشائیے کی ترویج اور ترقی کا جائزہ لیں؟

جواب: اردو انشائیے کا پاکستانی دور: اردو کے جدید انشائیہ نگاروں میں وزیر آغا کا نام مستقل اہمیت رکھتا ہے۔انہوں نے اردو میں باقاعدہ انشائیہ نگاری کا آغاز کرنے انشائیہ نگاری کو ایک تحریک بنانے اور اس کے خدوخال واضح کرنے کے سلسلے میں جو نمایاں خدمات انجام دی ہیں ان کے پیش نظر بعض … Read more

سوال: جدید مزاحیہ طنزیہ نثر نگاری کی سرسید کے دور کی کیا صورت حال تھی؟

جواب:جدید مزاحیہ طنزیہ اُردو نثرنگاری کی سرسید کے دور کی صورت حال: یہ کہا جا سکتا ہے کہ 1857ء کے بعد اُردو ادب میں انگریزی کی تقلید میں مضمون نگاری کا آغاز ہو چکا تھا اور اس ضمن میں سرسید احمد خان کی کوشش کو بڑا دخل ہے۔ سرسید اور ان کے رفقا نے مختلف … Read more

سوال: جدید پنجابی افسانے کے ارتقاء پر جامع نوٹ لکھیں۔

جواب: جدید پنجابی افسانے کا ارتقا: ناول کی طرح یہ صنف بھی بدیسی ہے۔ اس کا آغاز مذہبی اور اصلاحی ضرورتوں کے تحت ہوا۔ انگریزوں کی آمد کے بعد جو ابتدائی طور پر کہانی لکھیں گی، وہ سادہ بیانیہ انداز میں تھیں اور ان میں دینی اخلاقی اور اصلاحی موضوعات کو اہمیت دی جاتی تھی۔ … Read more

سوال:اقبال نسلی اور وطنی تصورِ قومیت سے کیوں بے زار تھے؟

جواب:اقبال کا تصور: اقبال کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک بات ذہن میں رکھی جانی چاہیے کہ اقبال کی فکر کا کوئی پہلو اور اُن کے تصورات کی کوئی جہت ایسی نہیں جو اسلام کے اصول سے مطابقت نہ رکھتی ہو۔ اقبال کی پختہ رائے یہ رہی ہے کہ انسان کو زبان، نسل، علاقے اور اسی … Read more

سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more