سوال: ایذرا پاؤنڈ کی تنقیدی فکر کے جدید انگریزی تنقید پر کیا اثرات پڑے؟ ٹی ایس ایلیٹ اور ’نئی تنقید‘ کے حوالے سے بیان کریں?

جواب:ایذرا پاؤنڈ ایذرا پاؤنڈ نے اپنے زمانے کے ہر نئے ابھرتے ہوئے شاعر کی نہ صرف فنی مدد کی بلکہ بعض کی مالی مدد بھی کی۔ بزرگ شاعروں میں اُس کی دوستی ڈبلیو بی ییٹس سے بھی تھی۔ عمر میں چھوٹا ہونے کے باوجود اُس نے ییٹس کو شاعری میں فنی مشورے دیے تھے اور … Read more

سوال: ترقی پسند تنقید کے اہداف کیا تھے؟ کیا ترقی پسند فکر نے اُردو تنقید کو نئے رجحانات دیے؟ تفصیل سے بیان کریں۔

جواب: ترقی پسند تنقید ترقی پسند تنقید سے تشکیل پانے والے دبستان نقد، تنقید کے دیگر تمام دبستانوں سے اس بنا پر جداگانہ اور منفرد ہے کہ بقیہ تمام تنقیدی دبستان علمی (نفسیاتی یا عمرانی) ادبی(رومانی) اور تخلیقی (جمالیاتی یا تاثراتی) تصورات پر استوار ہیں۔ جب کہ ترقی پسند تنقید کی فکری اساس اس صدی … Read more

سوال: کروچے کی جمالیاتی تنقید کے نمایاں نکات کیا ہیں؟ تفصیل سے لکھیں۔

جواب:جمالیات کی تعریف فلسفہ جمال اگرچہ بہت قدیم ہے لیکن اس کے لیے مروج اصطلاح جمالیات نسبتاً کم عمر ہے۔ جمالیات ترجمہ ہے Aestheticsکا۔ ایک جرمن فلاسفر بام گارٹن نے 1737ء میں یہ اصطلاح وضع کی تھی۔ یہ اصطلاح جن دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے، ان کا مطلب ایسے شے ہے جس کا حواس … Read more

سوال: ترقی پسند اردو افسانہ کے خدوخال کیا تھے؟ اہم افسانہ نگاروں کی مثالوں سے وضاحت کریں۔

جواب:ترقی پسند تحریک کا پس منظر ترقی پسند ادب کی تحریک نے برصغیر میں اُس زمانہ میں جنم لیا جب یہ خطہ غیر ملکی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کوشاں تھا۔ ساتھ ہی بے کاری، ناداری اور اُن کی پیدا کردہ عمومی مایوسی اور ذہنی پژمردگی نے نئی نسل کو باغی بنا دیا … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more

سوال: کتب بینی کے فوائد بیان کیجیے۔

جواب: کتب بینی کے فوائد ”دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی پوری احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہییں۔“ (حکیم محمد سعید)کتب بینی کے ان گنت مثبت اثرات اور فوائد ہیں مگر یہاں چند ایک کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ١) ذہنی محرک کا اثر:ذہن کو چست اور … Read more

سوال: دانتے کی تنقیدی اہمیت کے بارے میں وضاحت سے لکھیں۔

جواب: دانتے الیگیری ادبیات عالیہ میں دانتے کی طویل نظم ڈیوائن کامیڈی کا رتبہ بہت اونچا ہے۔ علمیت، تخیل، طنز، سیاسی دانش مندی اور مذہبی حوالے سے یہ کتاب بے نظیر ہے۔ نقادوں کی رائے ہے کہ یہ کتاب کسی اور زمانے میں کسی اور شاعر کے قلم سے ممکن ہی نہ تھی۔ اُس نے … Read more