سوال: سحرالبیان میں دہلی کی تہذیب و معاشرت کی بھرپور عکاسی ملتی ہے، جواب دیجیے۔

  جواب : مثنوی: مثنوی کا لفظ عربی زبان کے لفظ ”مثنیٰ“ سے نکلا ہے۔ جس کے لغوی معنی دو تہوں والا یا دو جز والی چیز کے ہیں۔ یعنی اِس کا مفہوم یہ ہے کہ ”دوہرا کرنا۔“ اصطلاح میں مثنوی اُس مسلسل نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم … Read more

سوال:مومن کی غزل کی کی نمایاں خصوصیات نشاطیہ رنگ اور طربیہ رنگ ہے۔ اس قول کی روشنی میں کلام مومن کا ناقدانہ جائزہ لیں۔

جواب: مومن خان مومن: مومن خان نام اور مومن تخلص تھا۔ والد کا نام غلام نبی خاں تھا۔ مومن کے دادا سلطنت مغلیہ کے آخری دور میں شاہی طبیبوں میں داخل ہوئے اورحکومت سے جاگیر بھی حاصل کی۔ مومن 1800ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کو شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سے بہت … Read more

سوال: حالی کی غزل گوئی کے قدیم و جدید رنگ کے حوالے سے مفصل نوٹ لکھیں اور مثالوں سے اس فرق کو واضح کریں۔

جواب:الطاف حسین حالی: الطاف حسین نام اور حالی تخلص ہے۔ آپ کی ولادت 1837 ء میں پانی پت میں ہوئی۔ حالی نے پہلے قرآن حفظ کیا۔ بعد ازاں مختلف استادوں سے فارسی، تاریخ طب اور عربی کی کتابیں پڑھیں۔1856ء میں ہسار کے کلکٹر کے دفتر میں ملازم ہو گئے لیکن 1857ء میں پانی پت آ … Read more

ڈائنو سارکا خاتمہ کیسے ہوا؟

danger, dinosaur, t-rex-4984577.jpg

ڈائنوسار کے معدوم ہونے کے متعلق مختلف مفروضے ہیں، تاہم سائنس دانوں کے مطابق 66 ملین سال قبل ایک ایسا حادثہ رونما ہوا کہ ڈائنوسار آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو گئے۔ پھر ایک وقت ایسا آیا کہ اس دنیا کا آخری ڈائنوسار بھی مر گیا اور اس طرح ہماری زمین ڈائنوسار سے ناپید ہو … Read more

کیا تیل اُڑتاہے؟

abstract, oil, water-1438382.jpg

بعض لوگوں کے ذہن میں ایک سوال آتا ہے کہ جیسے پانی بخارات بن کر اڑ جاتا ہے،کیا سرسوں کا تیل بھی بخارات بن کر اڑتا ہے؟دراصل سرسوں کا تیل ہو یا کوئی اور تیل، سبھی بخارات بن کر اڑ جاتے ہیں۔ لیکن ہر مائع کے بخارات بننے کی رفتار مختلف ہوتی ہے۔ اس کا … Read more

کبوتر کیسے راستہ تلاش کر لیتے ہیں؟

dove, bird, freedom-2680487.jpg

صدیوں سے سائنسدان اس بات پر حیران ہیں کہ کچھ پرندے ہزاروں میل کا سفر بغیر سمت بھٹکے کیسے طے کر لیتے ہیں؟آ خر قدرت نے ان پرندوں کو ایسا کون سا ہنر دیا ہے جس سے وہ ہمیشہ اپنی منزل پر آ سانی سے پہنچ جاتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے کبوتروں پر ریسرچ کر … Read more

لوگ موٹے کیوں ہوتے ہیں؟
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ بہت زیادہ کھاتے لیکن پھر بھی موٹے نہیں ہوتے اور کچھ لوگ کم کھاتے ہیں پھر بھی موٹے ہو جاتے ہیں؟

confrontation, fat, fight-930744.jpg

انسانی جسم مفید اور غیر مفید چربی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے وزن یا موٹاپا زیادہ کھانے سے نہیں بلکہ صحیح متوازن غذا کھانے سے ہوتا ہے جو ایک صحت مند آدمی کے لیے اوسطاً موٹاپا ضروری ہے لیکن زیادہ کھانا بھی ایک بیماری ہی تصور کیا جاتا ہے جس کی تین عام مثالیں … Read more

دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب کہاں اور کیوں لگایا گیا؟

atm, withdraw cash, map-1524870.jpg

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانا یقیناً بہت ہی اچھا عمل لگتا ہے، لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کی پہلی اے ٹی ایم کب اور کہاں لگائی گئی۔ جان شیفرڈ بیرن نامی برطانوی شخص نے سب سے پہلے لندن میں اے ٹی … Read more

چائے کیوں نہیں چھوٹتی؟

cup, tee, porcelain-829527.jpg

کالی چائے پتوں کو فرمنٹ کر کے بنائی جاتی ہے۔ فرمنٹیشن کو اردو میں گلنا سڑنا کہا جائے گا۔ اس عمل سے چائے کئی اچھی خصوصیات سے محروم ہو جاتی ہے۔ اس میں اینٹی آکسی ڈینٹس ہوتے تو ہیں مگر فرمنٹیشن کی وجہ سے بہت کم رہ جاتے ہیں۔ کالی چائے میں کیفین ہوتی ہے … Read more

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟دراصل گدگدی ہمارے دماغ میں اسی حصے میں ایکٹوٹی پیدا کرتی ہے جو خطرے کی صورت میں فائٹ یا فلائٹ کے فیصلے کے لیے ایکٹو ہوتا ہے۔ یہ ایک طویل ارتقائی سلسلے کا نتیجہ ہے … Read more