سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

سوال: درج ذیل غزل کی اس طرح تشریح کریں کہ تمام فکری و فنی محاسن اجاگر ہوں۔ اُلٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

جواب: دی گئی غزل کی تشریح:شعر نمبر ایک:الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے، آخر کام تمام کیامندرجہ بالا شعر میں شاعر نے عجیب بے کسی کے ساتھ اپنی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ ہم کو ایک نہایت سنگین مرض لاحق ہو … Read more