کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔ کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔ والد کامران اکمل کا کہنا … Read more

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 55 روز ووٹر لسٹوں کی تصدیق کرنے والے اساتذہ کو 15000 روپے فی کس جاری کرنے کا اعلان کردیا
اساتذہ نے اس ہتک آمیز اعزازیہ کو مسترد کرتے ہوئے مستقبل میں الیکشن کمیشن کے تصدیقی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا
15 ہزار کو 55 روز سے تقسیم کرنے پر یومیہ 272 روپے بنتے ہیں جو یومیہ مزدوری سے بھی کم ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی کم اعزازیئے پر اعتراض کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے بیشتر عملے نے مستقبل میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم بلدیات کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے سے 55 روز تک ووٹر لسٹوں کا تصدیقی عمل اس وقت شروع … Read more

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے، ڈیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے اور بھی وجوہات ہوتی ہیں۔ پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا … Read more