Gullak… گلک
Webseries
3 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف گلک یادوں کی، تجوری خوبصورت لمحوں کی، اکاؤنٹ دلپذیر مسکراہٹوں کا…یہ کہانی ہے ہمارے گھروں کی،مڈل کلاس خاندان کی کہ جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی پورے دل سے منائی جاتی ہیں لیکن وہیں بظاہر معمولی نظر آنے والے مسائل بھی خون جلانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتے۔یہ ایسی خوبصورت کہانی ہے … Read more

Ghar Waapsi…گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف بہترین ڈائیلاگز، خوبصورت پرفارمنس اور عمدہ کہانی…کہانی ہے گھر کے بڑے بیٹے کی کہ جس کی نوکری اچانک چھوٹ گئی ہے اور وہ اس فکر میں ہے کہ گھر والوں کو اس بات کی خبر ہونے سے پہلے ہی وہ دوسری نوکری ڈھونڈ لے۔ اسی کشمکش میں وہ چھٹیوں کا بہانہ کر … Read more

Saas Bahu Achaar…ساس بہو اچار
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف یہ ایک فیملی سیریز ہے لیکن ذرا ہٹ کے کہ یہاں زیادہ تر ان رشتوں کی خوبصورتی دکھائی گئی ہے کہ جن کے بارے میں عموماً منفی بات پڑھتے سنتے ہیں۔مرکزی کردار تو ایک طلاق یافتہ ماں کا ہے کہ جو اپنے بچوں کو اپنے پاس رکھنے کے لیے خود کو معاشی … Read more

Nirmal Pathak ki Ghar Wapsi…نرمل پاٹھک کی گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف جوان بیٹے کو جب یہ پتا چلا کہ اس کی اصل ماں وہ نہیں جس کے ساتھ وہ اب تک رہا ہے بلکہ اس کی ماں گاؤں میں رہتی ہے جہاں لڑکے کا دادا، چچا اور بوا بھی رہتے ہیں۔آخر ایسا کیا ہوا تھا کہ اس کے باپ کو گاؤں چھوڑ کر … Read more

The end of the f***ing world

تبصرہ: محسن حیات شارف ”میں جیمز ہوں۔ سترہ سال کا اور مجھے یقین ہے کہ میں سائیکو ہوں۔“جیمز کہ جسے ہمیشہ یہ محسوس ہوتا تھا کہ اسے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔ خوشی، دکھ، تکلیف کسی بھی طرح کا کوئی احساس اس میں نہیں۔ اس لیے چھوٹی عمر میں ہی اپنا ہاتھ جلا لیا اور بلی … Read more

منچلی(ناول)…طاہرہ ناصر

تبصرہ نگار: محسن حیات شارف ”مس کون سی سناؤں؟“ اس نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔ ”کون سی؟ سبحان اللہ اب یہ میں بتاؤں کہ کون سی… تمہاری بہن کا کوئی کام کبھی ادھورا نہیں ہوا اور ایک تم مجھ سے یہ سوال کر رہی ہو کہ کون سی آیات سناؤں؟“ پہلے طنز اور پھر انہوں نے … Read more

داڑھی والا

مصنف:حسنین جمالتبصرہ:محسن حیات شارف کتاب اٹھائیں، پڑھنا شروع کریں اور پھر اچانک محسوس ہو کہ آپ لفظ پڑھ نہیں رہے بلکہ الفاظ سن رہے ہیں اور بیان کیے گئے منظر نامے دیکھ رہے ہیں۔ یہ احساس ہی کیسا خوشگوار اور سحر انگیز ہے۔کہانی یا ناول پڑھتے ہوئے یہ کیفیت طاری ہونا تو معمول کی بات … Read more

مخلص…محسن حیات شارف

دروازے پر ہونے والی دستک نے میڈم تبسم کو چونکا دیا۔ وہ اس وقت جماعت پنجم میں موجود تھیں اور بچوں کا ہوم ورک چیک کر رہی تھیں۔ انھوں نے کاپیوں سے نظر اٹھا کر دروازے کی سمت دیکھا۔ وہاں آیا موجود تھیں۔ وہ ان کے لیے پرنسپل صاحبہ کا پیغام لائی تھیں۔ انھیں چھٹی … Read more