سوال: میر کے تصور غم کی تشکیل پذیری میں ان کے ذاتی غم و آلام کا کس قدر حصہ ہے؟ بحث کریں۔

جواب: میر کا تصورِ غم:میر کی شاعری میں غم کا مضمون بکثرت وارد ہوا ہے۔ اس لیے انھیں غم و الم کا شاعر کہا جاتا ہے۔ وہ قدرت سے درد مند دل لے کر آئے تھے۔ بچپن کے حالات و واقعات نے ان کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ہمیں ان کی زندگی گود … Read more

سوال: کلام میر میں عروض و آہنگ کی کیا اہمیت ہے؟ تبصرہ کریں۔

جواب: کلامِ میر میں عروض و آہنگ کی اہمیت:میر لفظوں کی آوازوں، بحر و وزن، قافیوں کی تکرار اور لفظوں کی خاص ترتیب سے ایک مخصوص لہجے کو تخلیق کرتے ہیں۔ میر کی غزلوں کاترنم بھی عوامی لب و لہجے سے قریب تر ہے۔ میر نے ردھم کو بڑی خوبی سے برتا ہے۔ وہ الفاظ … Read more

سوال: میر تقی میر کے سوانح اختصار کے ساتھ بیان کریں۔

جواب: میر تقی میر:میر تقی میر کی پیدائش 1773ء میں آگرہ میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام محمد علی تھا اور اپنے زہد و تقویٰ کی بنا پر علی متقی سے مشہور تھے۔ میر نے ابتدائی تعلیم اپنے والد کے دوست سید امان اللہ سے حاصل کی۔ ان کے انتقال کے بعد خود … Read more

سوال: میر کی غزل کے فنی پہلو پر سیر حاصل تبصرہ کریں۔

جواب:میر کا اُسلوب:اُسلوب اور انداز کے اعتبار سے میر کی حیثیت ایک ایسے شاعر کی ہے جس سے بعد آنے والے کئی ایک شعرا نے کسب فیض کیا۔ تقریباً ہر قابلِ ذکر شاعر کے تصورات، اسالیب، زبان و بیان اور لب و لہجہ پر کلیاتِ میر کے اثرات کبھی واضح اور کبھی غیر واضح انداز … Read more