سوال: مضامینِ سرسید کے موضوعات اور اسالیب کی تفصیل بیان کریں۔

جواب: سرسید کی مضمون نگاری:سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک مغربی نثری صنف Essayکی طر ز پر اردو میں مضمون نگاری شروع کی۔ وہ بیکن، ڈرائڈن، ایڈیشن اور سٹیل جیسے مغربی مضمون نگاروں سے کافی حد تک متاثر تھے۔ انہوں نے بعض انگریزی انشائے نگاروں … Read more

سوال: اُردو ادب پر سرسید تحریک نے جو اثرات مرتب کیے، اُن پر ایک جامع نوٹ تحریر کریں۔

جواب: اُردو ادب پر سر سید تحریک کے اثرات: سر سید تحریک کے بانی سرسید احمد خاں اپنی علمی، ادبی، سیاسی، سماجی، مذہبی اور معاشرتی خدمات کے باعث برصغیر میں مسلم نشاۃ ثانیہ کے بہت بڑے علمبردار رہے ہیں۔ان کی مذکورہ متنوع شعبوں میں اہم خدمات کا دائرہ بے حد وسیع ہے۔جس کا کسی ایک … Read more

سوال: حالی کی غزل گوئی کے قدیم و جدید رنگ کے حوالے سے مفصل نوٹ لکھیں اور مثالوں سے اس فرق کو واضح کریں۔

جواب:الطاف حسین حالی: الطاف حسین نام اور حالی تخلص ہے۔ آپ کی ولادت 1837 ء میں پانی پت میں ہوئی۔ حالی نے پہلے قرآن حفظ کیا۔ بعد ازاں مختلف استادوں سے فارسی، تاریخ طب اور عربی کی کتابیں پڑھیں۔1856ء میں ہسار کے کلکٹر کے دفتر میں ملازم ہو گئے لیکن 1857ء میں پانی پت آ … Read more

سوال: کتب بینی کے فوائد بیان کیجیے۔

جواب: کتب بینی کے فوائد ”دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی پوری احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہییں۔“ (حکیم محمد سعید)کتب بینی کے ان گنت مثبت اثرات اور فوائد ہیں مگر یہاں چند ایک کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ١) ذہنی محرک کا اثر:ذہن کو چست اور … Read more