کالی پری ___ عاطف حسین شاہ

girl, black, eagle-2477168.jpg

ندی میں بہتے پانی کا شور کسی سنگیت کا احساس دلا رہا تھا۔ شفاف پانی پر جب سورج کی کرنیں پڑتیں تو اُس میں ہیرے کی سی چمک آ جاتی۔ آس پاس موجود سبز پوش پہاڑ، پرستان کے حسن کو چار چاند لگا رہے تھے۔ اُسی ندی کے کنارے ایک پری اُداس بیٹھی تھی۔ اُس … Read more