سوال: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت بیان کریں۔

جواب: اُردو افسانے میں حقیقت نگاری کی روایت: حقیقت نگاری:حقیقت کے لغوی معنی اصلیت یا سچائی کے ہیں۔ادبی اصطلاح میں ایسی تحریریں حقیقت نگاری کی ذیل میں آتی ہیں۔جن میں تخیلاتی اور جذباتی رنگ آمیزی نہ کی گئی ہو۔تصوراتی یا مثالی دنیا کے بجائے معروضی حقائق کو پیش کرنا اور ٹھوس واقعات کی بنیاد پر … Read more

سوال: کشمیری زبان کا تفصیلی تعارف تحریر کریں۔

جواب: کشمیری زبان کا آغاز و ارتقا: کشمیری وہ زبان ہے جو وادی کشمیر کے اکثر لوگ بولتے ہیں۔ وادی کے لوگ ان کو کا شر اور اپنے وطن کشمیر کو کشیر کہتے ہیں۔ وادی کے رہنے والے کو کاشر کہا جاتا ہے۔ جو لوگ وادی کے چاروں طرف پہاڑوں کے پار رہتے ہیں ان … Read more

سوال:بال جبریل کو اُردو شاعری میں کیا اہمیت حاصل ہے؟ نیز مجموعہ شاعری اقبال کے فکر و فن کے مطالعے کے لیے کیوں اہم ہے؟

جواب: بالِ جبریل: بانگِ درا اور بالِ جبریل کی اشاعت کے درمیان تقریباً بارہ سال کا وقفہ ہے۔ ان بارہ برسوں میں علامہ اقبال کا کوئی اُردو مجموعہ کلام شائع نہیں ہوا البتہ فارسی کے دو مجموعے چھپے۔بالِ جبریل جنوری 1935ء میں طبع ہوئی۔ اس میں وہ اُردو کلام شامل ہے جو علامہ اقبال نے … Read more