نقاب پوش نوکرانیاں__The Masked Cleaning Ladies of Om__By John Coldwell__ ترجمہ: گل رعنا صدیقی

محل کو ایک نہایت سنگین مسئلہ اس وقت درپیش ہوا جب صفائی کرنے والی ملازمہ نے ملکہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔”میں اب یہاں مزید کام نہیں کر سکتی! اس محل کو صاف رکھنا کسی ایک بندے کے بس کی بات نہیں ہے۔“شاہی نوکرانی نے کہا۔اس نے اپنا استعفیٰ ملکہ نورا کو پیش کیا … Read more

پاکنز کا انتقام __ The Moth __مصنف: ایچ جی ویلز__ترجمہ: گل رعنا صدیقی

آپ لوگوں نے شاید ہیپلے کا نام سن رکھا ہو جو علم حیاتیات میں کیڑوں کا مطالعہ کرنے والا سب سے مشہور سائنس دان تھا۔ اگر آپ نے اس کا نام سن رکھا ہے تو یقیناً آپ ہیپلے اور پروفیسر پاکنز کے درمیان ہونے والے مشہور جھگڑے سے بھی واقف ہوں گے۔ لیکن شاید آپ … Read more

بٹوہ کہاں گیا؟ __ کہانی: Cam Jansen and the Mystery of the Circus Clown __ مترجم: گل رعنا صدیقی،کراچی

puppet, clown, sad-1636212.jpg

جینی اور اس کا بھائی ایرک ہال کے باہر کھڑے اپنی خالہ کا انتظار کر رہے تھے جو سرکس کے ٹکٹ خریدنے گئی تھیں۔ ان کے ٹکٹ لاتے ہی وہ تینوں اندر داخل ہو گئے۔ اندر بہت رش تھا۔ وہ تینوں ابھی اپنی نشستوں کی جانب بڑھ ہی رہے تھے کہ اچانک ایک چھوٹے قد … Read more

جلا ہوا دلیہ ___ ترجمہ: گل رعنا صدیقی Burnt Offering مصنف: Anthony Buckeridge

fire, power, flame-4262753.jpg

بورڈنگ ہاؤس کے ڈائننگ ہال میں جیننگز میز پر موجود پلیٹوں سے روٹی اور کھانے کے دیگر بچے ہوئے ذرات سمیٹ کر اپنے رومال میں باندھ رہا تھا۔”یہ پرندوں کے لیے پارسل ہے سر! سردیوں کے زمانے میں پرندوں کو اپنی خوراک ڈھونڈنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ میں میز پر گرنے والے اور پلیٹوں … Read more