جنگل کا معرکہ مہماتی کہانی

تحریر : محمد فیصل علی جنگل کا یہ حصہ کافی گنجان تھا۔ درختوں کے گھنے جھنڈ، جھاڑیاں اور گھاس پھوس سب کچھ بکثرت پھیلا ہوا تھا۔ یہاں دس کے قریب خیمے نصب تھے۔ خیموں کے باہر کٹائی کرنے کے لیے مشینری اور باربرداری کے لیے ٹرک قطار میں کھڑے تھے۔ ایک بہت بڑی فرم یہاں … Read more

اچکن کی سلائی…کہانی

تحریر: یونس جاوید چھوٹے نواب کی سالگرہ سر پر آ گئی تھی۔ اس کا اصل نام تو چاند مرزا تھا مگر سب اسے چھوٹا نواب کہتے تھے۔ وہ اکلوتا بیٹا تھا، اس لیے نواب صاحب اور ان کے سارے ملازم چھوٹے نواب سے پیار کرتے تھے۔ ایسے لاڈلے بچے کی سالگرہ کی تیاریاں کوئی معمولی … Read more

گڑیا کا گبلو ___ تنزیلہ احمد

معمول کے مطابق دوپہر کے وقت اسکول سے گھر آتے ہی گڑیا نے بستہ کمرے میں مخصوص جگہ پر رکھنے کے بعد باورچی خانے میں جھانکا تھا۔”السلام علیکم امی!“”وعلیکم السلام بچے! کیسا گزرا دن؟“ امی نے ہنڈیا میں چمچ چلاتے ہوئے مسکرتے ہوئے پوچھا۔”بہت اچھا!“ ماں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وہ وہیں بیٹھ … Read more