فلم ۔۔۔لائیگر (Saala Crossbreed)

تبصرہ: ناہید اختر بلوچ ”میرا بیٹا Lion اور Tiger کا ملغوبہ ہے یعنی وہ ہے لائیگر“یہ انتہائی فضول کانسیپٹ فلم میں بطور ڈائیلاگ لائیگر کی ممی بولتی ہے جو کہ چائے کا کھوکھا چلاتی ہے اور اپنے ہکلو بیٹے کو مائیک ٹائیسن بنانا چاہتی ہے۔جی ایک اور فلاپ فلم بالی ووڈ کی کشتی میں بہت … Read more