Gullak… گلک
Webseries
3 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف گلک یادوں کی، تجوری خوبصورت لمحوں کی، اکاؤنٹ دلپذیر مسکراہٹوں کا…یہ کہانی ہے ہمارے گھروں کی،مڈل کلاس خاندان کی کہ جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی پورے دل سے منائی جاتی ہیں لیکن وہیں بظاہر معمولی نظر آنے والے مسائل بھی خون جلانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتے۔یہ ایسی خوبصورت کہانی ہے … Read more

Ghar Waapsi…گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف بہترین ڈائیلاگز، خوبصورت پرفارمنس اور عمدہ کہانی…کہانی ہے گھر کے بڑے بیٹے کی کہ جس کی نوکری اچانک چھوٹ گئی ہے اور وہ اس فکر میں ہے کہ گھر والوں کو اس بات کی خبر ہونے سے پہلے ہی وہ دوسری نوکری ڈھونڈ لے۔ اسی کشمکش میں وہ چھٹیوں کا بہانہ کر … Read more

پنچایت اور کوٹا فیکٹری

تبصرہ: محسن حیات شارف کافی دن پہلے ”پنچایت“ نام کی ویب سیریز دیکھی تو ہیرو یا مرکزی کردار کو دیکھتے ہوئے ذہن میں یہ خیال بار بار کھٹکنے لگا کہ اسے پہلے کون سی مووی یا سیریز میں دیکھا ہے۔ پھر اچانک ذہن میں جھماکا سا ہوا کہ ارے یہ تو ”کوٹا فیکٹری“ والے جیتو … Read more

The end of the f***ing world

تبصرہ: محسن حیات شارف ”میں جیمز ہوں۔ سترہ سال کا اور مجھے یقین ہے کہ میں سائیکو ہوں۔“جیمز کہ جسے ہمیشہ یہ محسوس ہوتا تھا کہ اسے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔ خوشی، دکھ، تکلیف کسی بھی طرح کا کوئی احساس اس میں نہیں۔ اس لیے چھوٹی عمر میں ہی اپنا ہاتھ جلا لیا اور بلی … Read more