اُردو افسانے میں علامت اور تجرید کی روایت پر اظہار خیال کریں۔

جواب:علامت و تجرید کی تعریف: علامت کے لغوی معنی نشان اشارہ سراغ مہر اور مالک کی طرف سے شناخت کا نشان ہیں۔ ادبی اصطلاح کے طور پرعلامت اسے کہتے ہیں جب کسی شے یا حقیقت کو کسی مجازی مفہوم یا لفظ میں ظاہر کیا جائے مثال کے طور پر علامہ اقبال کے کلام میں ہمیں … Read more

قلم کتاب…ایک شاہکار

تحریر:محمد عثمان ذوالفقار ہم سب ہی بچپن سے مختلف ادیبوں اور شاعروں کو پڑھتے آرہے ہیں ۔ مجھے جب کسی کی تحریر اچھی لگتی تھی تو اس رائٹر کے متعلق تجسس ہوتا تھا کہ وہ کیسا ہوگا؟ اس کی لکھائی کیسی ہوگی؟ اس کی شخصیت اور باتیں کرنے کا انداز کیسا ہوگا وغیرہ وغیرہ ۔ … Read more

کالی شلوار…سعادت حسن منٹو

دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا کاروبار نہ چلا تو ایک … Read more

دو قومیں…سعادت حسن منٹو

مختار نے شاردا کو پہلی مرتبہ جھرنوں میں سے دیکھا۔ وہ اوپر کوٹھے پر کٹا ہوا پتنگ لینے گیا تو اسے جھرنوں میں سے ایک جھلک دکھائی دی۔ سامنے والے مکان کی بالائی منزل کی کھڑکی کھلی تھی۔ ایک لڑکی ڈونگا ہاتھ میں لیے نہا رہی تھی۔ مختار کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ لڑکی … Read more

خالی بوتلیں، خالی ڈبے…سعادت حسن منٹو

یہ حیرت مجھے اب بھی ہے کہ خاص طور پر خالی بوتلوں اور ڈبوں سے، مجرد مردوں کو اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟ مجرد مردوں سے میری مراد ان مردوں سے ہے جن کو عام طور پر شادی سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔یوں تو اس قسم کے مرد عموماً سنکی اور عجیب و غریب عادات … Read more