سوال: نظم ”مسجد قرطبہ“ کے آخری بند میں اقبال نے جو پیغام دیا ہے، اُس پر مفصل بحث کریں۔

جواب: نظم مسجد قرطبہ کا آخری بند:آبِ روانِ کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خوابعالم نو ہے ابھی پردہ تقدیر میںمیری نگاہوں میں ہے اس کی سحر بے حجابپردہ اٹھا دوں اگر چہرہ افکار سےلا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تابجس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح … Read more

سوال: اقبال کے تصور تہذیب پر ایک جامع نوٹ تحریر کریں۔

جواب: تہذیب کی تعریف:تہذیب کے لغوی معنی عیوب سے پاک کرنا۔ اس عربی لفظ کا مادہ حصہ ذب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ھ ذب یھذب تھذیباً (کسی شے کا بنانا سنوارنا، اخلاق و عادات کا پاکیزہ کرنا، درخت کی شاخ تراشی کرنا وغیرہ) اصطلاحی معانی: اصطلاح میں تہذیب کسی قوم کی اجتماعی زندگی کا … Read more

سوال: میر کے تصور حسن و عشق پر تفصیل شذرہ قلم بند کریں۔

جواب: میر کا تصورِ حسن و عشق:میر کا تصور حسن و عشق ان کے کئی ایک ذہنی رویوں اور شخصی تجربات کے باہمی اختلاط سے اپنی خاص وضع میں ظاہر ہوا ہے۔ ان کے کلام میں بلاشبہ فطری سوز و گداز اور بے پناہ تاثیر پائی جاتی ہے۔ یہ سوزو گداز اور اثر انگیزی کی … Read more

سوال: اعلیٰ درجے کی مزاح میں زبان کیا کردار ادا کرتی ہے؟پطرس کے مضامین کی روشنی میں جائزہ لیں۔

جواب: پطرس بخاری:پطرس بخاری کی ادبی شہرت کا باعث ایک چھوٹی سی کتاب مضامین پطرس ہے۔ جو صرف گیارہ مضامین پر مشتمل ہے۔ اردو ادب میں اتنے کم علمی سرمایے کے ساتھ بقائے دوام کے دربار میں جگہ حاصل کرنے کی مثالیں اردو میں شاذ ہیں۔ شعری ادب میں دیوان غالب کو یہ سعادت حاصل … Read more

سوال: سید ضمیر جعفری کی تصانیف میں سے کسی دو کا تفصیل تعارف تحریر کریں۔

جواب: سید ضمیر جعفری کی تصانیف:سید ضمیر جعفری کی شعری اور نثری تصانیف کی تعداد سے زائد ہے۔ ان میں سے چند مشہور تصانیف درج ذیل ہیں۔الف) شعری تصانیف:کارزار، لہو ترنگ،اچھا جزیروں کیگیت،کھلیان، ارمغان ضمیر،قریہ جاں،پنجابی شاعری، امن میلہ،من کے تار یار مافی الضمیر،گنر شیر خان،ضمیریات مسدس بدحالی،متن مجری ری، نشاط تماشا۔ب) نثری تصانیف:اڑتے خاکے، … Read more

سوال: مختار مسعود کا مختصر تعارف بیان کریں؟

جواب:تعارف مصنف (آواز دوست):آواز دوست کے خالق مختار مسعود 1926ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد گرامی شیخ عطاء محمد مرحوم قوم مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں معاشیات کے پروفیسر تھے۔ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کو تحریک پاکستان کے جہاد میں ایک بیس کیمپ کا درجہ حاصل رہا ہے۔ مختار مسعود کی پرورش ایسے انقلابی … Read more