سوال: تاریخ پاکستان کے پسِ منظر میں کالم نویسی کا تفصیلی جائزہ لیں۔

جواب: کالم نویسی…تاریخ پاکستان کے پس منظر میں: جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور اُردو صحافت کا سب سے بڑا مرکز تھا۔ اس وقت یہاں زمیندار، آزاد، نوائے وقت، انقلاب اور احسان شائع ہو رہے تھے۔ ہندو اخبارات ہندوستان میں منتقل ہو گئے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت روزنامہ انقلاب میں مولانا عبدالمجید … Read more

سوال: درج ذیل غزل کی اس طرح تشریح کریں کہ تمام فکری و فنی محاسن اجاگر ہوں۔ اُلٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

جواب: دی گئی غزل کی تشریح:شعر نمبر ایک:الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے، آخر کام تمام کیامندرجہ بالا شعر میں شاعر نے عجیب بے کسی کے ساتھ اپنی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ ہم کو ایک نہایت سنگین مرض لاحق ہو … Read more

سوال: خاکہ نگاری کے فنی تقاضوں کے پیش نظرمولوی عبدالحق کی کتاب ”چند ہم عصر“ کا تنقیدی جائزہ لیں۔

جواب: اردو میں خاکہ نگاری کا مختصر تعارف:”خاکہ نگاری“ اصناف ادب میں ایک ایسا موضوع ہے جس کی جامع تعریف پر ابھی اہل ادب متفق نہیں ہیں۔ بعض تنقید نگار اسے مرقع،سیرت نگاری، شخصیت نگاری کا متبادل تصور کرتے ہیں اور بعض اسے مختصر سوانح نگاری کا نام دیتے ہیں۔ اردو کے نامور محقق اور … Read more