سوال: اقبال کی طویل نظمیں ایک خاص فکری اور نئی روش کی آئینہ دار ہیں۔ کیوں اور کیسے؟

جواب:اقبال کی طویل نظمیں: اقبال نے ہر صنف میں طبع آزمائی کی ہے اور ہر صنف میں ان کے اضافے انفرادی نوعیت کے ہیں۔ غزل، نظم، قطعہ اور مثنوی کی قدیم صنفیں ان کے ہاتھوں اندر سے بدل گئی ہیں یعنی اُن کی ظاہری شکل وہی رہی ہے جو تھی لیکن ان کا باطن کچھ … Read more

سوال: مسجد قرطبہ کے آخری دو بندوں کی تشریح کریں۔

جواب: مسجد قرطبہ: نظم:’مسجد قرطبہ“،جدید اردو شاعری میں کلاسیک کا درجہ رکھتی ہے۔ اسے اکثر نقادوں نے اردو نظم کی مجموعی روایت میں بھی عظمت کا حامل سمجھا ہے۔جس عظمت و شکوہ کا تصوراموی سلطنت کی قرطبہ کی مسجد کے سلسلے میں کیا جاتا ہے،اسی عظمت وشکوہ کاعکس اقبال کی ’مسجد قرطبہ‘میں دیکھا جاتاہے؛ایک کے … Read more

سوال: نظم ”مسجد قرطبہ“ کے آخری بند میں اقبال نے جو پیغام دیا ہے، اُس پر مفصل بحث کریں۔

جواب: نظم مسجد قرطبہ کا آخری بند:آبِ روانِ کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خوابعالم نو ہے ابھی پردہ تقدیر میںمیری نگاہوں میں ہے اس کی سحر بے حجابپردہ اٹھا دوں اگر چہرہ افکار سےلا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تابجس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح … Read more