سوال: بطور خاکہ نگار فرحت اللہ بیگ کس خاکہ نگار سے متاثر نظر آتے ہیں؟ نیز موجودہ دور میں کس خاکہ نگار نے فرحت اللہ بیگ کی خصوصیات کو اپنایا ہے؟ واضح کریں۔

جواب:مرزا فرحت اللہ بیگ:فرحت اللہ بیگ نسلی اعتبار سے ترک تھے۔ آپ نیک وقت محقق، نقاد، شاعر، خاکہ نگار، انشائیہ نگار، مرقع نگار اور مزاح نگار تھے۔ اُن کی شخصیت جلوہ صد رنگ کا مظہر نظر آتی ہے جس کی جھلک اُن کے علمی سرمائے میں بھی نظر آتی ہے۔ وہ نابغہ ہونے کی حد … Read more

سوال: اعلیٰ درجے کی مزاح میں زبان کیا کردار ادا کرتی ہے؟پطرس کے مضامین کی روشنی میں جائزہ لیں۔

جواب: پطرس بخاری:پطرس بخاری کی ادبی شہرت کا باعث ایک چھوٹی سی کتاب مضامین پطرس ہے۔ جو صرف گیارہ مضامین پر مشتمل ہے۔ اردو ادب میں اتنے کم علمی سرمایے کے ساتھ بقائے دوام کے دربار میں جگہ حاصل کرنے کی مثالیں اردو میں شاذ ہیں۔ شعری ادب میں دیوان غالب کو یہ سعادت حاصل … Read more